Activities

ہمایوں کبیر انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے ایک شاندار دعوت افطار کا اہتمام

ہمایوں کبیر انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے ایک شاندار دعوت افطار کا اہتمام

گزشتہ 16مارچ کو شہر کی انتہائی قدیم علمی, سماجی اور ثقافتی ادارہ ہمایوں کبیر انسٹی ٹیوٹ میں ایک شاندار دعوت افطار کا اہتمام کیا گیا۔ اس دعوت افطار میں ممبران ادارہ ہذا کے علاوہ شہر کی مقتدر شِخصیتوں نے شرکت کی اور ادارے کے مِختلف ترقیاتی کاموں کو سراہتے ہوئے اپنی یگانگت کا اظہار کیا۔ افطار کے بعد ادارے کے ایڈیٹوریم میں مغرب کی نماز ادا کی گییؑ۔ اس موقع پر ادارہ کے جنرل سیکریٹری اور سوشل سیکریٹری کے علاوہ مجلس منتظمہ کے ممبران پیش پیش تھے۔

Source: akhbarmashriq

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments