ہوڑہ 13جون : پورے ملک کے ساتھ مغربی بنگال کے ہوڑہ ضلع میں بھی چائلڈ لیبر کے خلا ف ورلڈ ڈے منایا گیا ہے۔کئی غیر سرکاری تنظیموں نے مل کر اس موقع پر ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میںکافی تعداد میں این جی او کے لوگوںنے حصہ لیا۔ہوڑہ ضلع کے جگدیش پور رورل اسپتال میں ہوئے اس پروگرام میں موجود مہمانوں نے چائلڈ لیبر کے خلاف بات کہی۔ ان لوگوں نے کہا کہ ہر بچہ کے اپنے حقوق ہیں۔ انہیں ان کی جو ضرورتیں انہیں پورا کرنا چاہئے۔بچوں سے کام نہیںلینا چاہئے۔یہ ساری باتیں بتائیں گئیں۔بچوں کو تعلیم دینے پر زور دیا گیا۔
Source: Mashriq News service
سر زمین بانکڑہ میں ادارہ محفل خوش رنگ کی نعتیہ نشست و جلسہ استقبالیہ
ڈاکٹرس اینڈ ہیلتھ کیئر پرووائیڈرس فاﺅنڈیشننے تمام ڈاکٹروں کو اکٹھا کیا
شدت پسندوں کے ذریعہ قرآنی آیات کی غلط تشریحکو سمجھنا
ایک شام بیادِ ظفر گورکھپوری
سنٹرل کولکاتا امن فاﺅنڈیشن کی جانب سے حجاج کرام کو استقبالیہ دیا گیا
آئڈیل گرانڈ میں شاندار دعوت افطارکا اہتمام
آئڈیل گرانڈ میں شاندار دعوت افطارکا اہتمام
نبی مکرم علیہ وآلہ وسلم کے گستاخ کو سزا دو۔ مفتی محمد وسیم خان اشرفی جالوی
نوا سخن بیاد شہود کا ۸واں مشاعرہ موہت منچ ، پائیک پاڑا میں منعقد کیا گیا
ہمایوں کبیر انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے ایک شاندار دعوت افطار کا اہتمام