تمام محبانِ علم اور خیرخواہوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ حسبِ روایت، بروز اتوار، مورخہ 15 جون 2025ء، شام 5 بجے، تـنـظـیـم اصـلاح مـلـت کے زیرِ اہتمام سالانہ کتب تقسیم کی تقریب نہایت کامیابی اور تزک و احتشام کے ساتھ منعقد ہوئی۔گزشتہ 38 برسوں کی درخشاں روایت کو برقرار رکھتے ہوئے، اس بار بھی آل میڈیم ( آرٹس، کامرس، سائنس )انتہائی مستحق اور ضرورت مند ہائر سیکنڈری ( XI-XII ) طلباء و طالبات میں مفت نصابی کتب تقسیم کی گئیں، تاکہ وہ علم کے حصول میں کسی مالی رکاوٹ کے بغیر اپنی تعلیمی سفر جاری رکھ سکیں ۔تقریب میں ادارے کے مندرجہ ذیل معزز و متحرک ممبران جناب محمد جلالالدین( فاؤنڈر ممبر) ، جناب نور حسن ( قائم مقام سکریٹری) محترمہ زوبیدہ خاتون ( کوارڈیںنیٹر تنطیمِ نسواں) کی شرکت نے اس کارکردگی کو مزید وقار اور روحانیت بخشی۔ ساتھ ہی ساتھ طلبہ کو حصولِ تعلیم کے اغراض ومقاصد اور مفید مشوروں سے روشناس کئے گیں۔ یہ کارِ خیر نہ صرف علم کی شمع روشن کرنے کی ایک سنجیدہ کوشش ہے بلکہ ہمارے اجتماعی شعور کی بیداری، خدمتِ خلق کے جذبے اور بہی خواہوں و اہلِ بستی کی عملی تصویر بھی ہے ۔اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہوں کہ وہ اس خدمت کو قبول فرمائے اور آئندہ بھی اراکـیـنِ تـنـظـیـم کو اس راہِ خیر پر گامزن رکھے۔ ( آمین ثم آمین ) ۔ اخیر میں راقِمُ الْحُرُوف ( صدرِ اعلیٰ ادارہ ہذا ) نے تمام شرکاء کا شکریہ ادا کرتے ہوئےتقریب کے اختتام کا اعلان
Source: Mashriq News service
سر زمین بانکڑہ میں ادارہ محفل خوش رنگ کی نعتیہ نشست و جلسہ استقبالیہ
سنٹرل کولکاتا امن فاﺅنڈیشن کی جانب سے حجاج کرام کو استقبالیہ دیا گیا
نوا سخن بیاد شہود کا ۸واں مشاعرہ موہت منچ ، پائیک پاڑا میں منعقد کیا گیا
ہمایوں کبیر انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے ایک شاندار دعوت افطار کا اہتمام
ڈاکٹرس اینڈ ہیلتھ کیئر پرووائیڈرس فاﺅنڈیشننے تمام ڈاکٹروں کو اکٹھا کیا
زکریہ اسٹریٹ میں یوتھ بہاری و مارواڑی اکھاڑہ کی جانب سے لوگوںمیں شربت کی تقسیم

انجمن باغ و بہار، بھاگل پورمیں یادکے گئے افسانوی مجموعہ" نیلی آنکھیں"کے مصنف۔ پریم ناتھ در
آئڈیل گرانڈ میں شاندار دعوت افطارکا اہتمام