Activities

فلاحِ امت فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام "منشیات بیداری مہم" کا انعقاد

فلاحِ امت فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام "منشیات بیداری مہم" کا انعقاد

فلاحِ امت فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام "منشیات بیداری مہم" کا انعقاد کیا گیا، جس میں معاشرے میں منشیات کے خلاف بیداری پیدا کرنے کا مؤثر پیغام دیا گیا۔پروگرام میں معزز شخصیات نے شرکت کی:مولانا معین الدین قاسمی صاحب (صدر: بیلگچھیا اَمن کمیٹی، امام و خطیب: جامع مسجد)جناب محمد نعیم صاحب (ہیڈ ماسٹر: بیلگچھیا مسلم ہائی اسکول)جناب شوکت بصیر صاحب (سیکریٹری: بیلگچھیا اَمن کمیٹی) مولانا جاوید جامی صاحب (امام و خطیب: آل عمران مسجد)ولانا عطاء الرحمن صاحب (امام و خطیب: مرزا باغان مسجد)پولیس افسر: انتحاب عالم (اولٹادانگا تھانہ)فلاحِ امت فاؤنڈیشن کے اراکینمقررین نے نوجوان نسل کو منشیات سے دور رہنے کی نصیحت کرتے ہوئے اصلاحی پیغامات دیے اور معاشرے میں خیر کا پیغام عام کرنے کی اپیل کی

Source: Social Media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments