اسٹیٹ لیگل سروسیس اتھاریٹی ویسٹ بنگال اور غیر سرکاری ادارہ سنکلپ ٹوڈے کے تعاون سے انصاف سب کےلئے عنوان سے ایک بیداری پروگرام کا اہتمام کیا گیا جس میں کافی تعداد میں لوگوںنے حصہ لیا۔سنکلپ ٹوڈے کا یہ پروگرام کروزر شیپ پر ہوا۔ یہ شیپ کولکاتا پولس جیٹی سے شروع ہوکر رام کیسٹو پور ہوڑہ فیری گھاٹ شوبھا بازار، اتر پاڑہ، بیلو مٹھ ہوتے ہوئے پھر کولکاتا پولس جیٹی بابو گھاٹ پر واپس آیا۔ کروزر پر کافی لوگوں نے حصہ لیا۔ سیکس ورکروں کے علاوہ اینٹ بھاٹا مزدور وں کے اس پروگرام کا اہتمام کیا گیا تھا۔ اس پروگرام میں مہمان خصوصی کے طور پر جسٹس سومن سین، کلکتہ ہائی کورٹ اور ایس ایل ایس اے کے ممبر سکریٹری موجود تھے۔ سنکلپ ٹوڈے کی طرف سے اس موقع پر امتیاز بھارتیہ، سکریٹری ڈاکٹر ورما صدر اور ممبر شعبان انصاری، سجیت جیسوال ، ڈاکٹر راجیش، قیوم انصاری وغیرہ موجو د تھے۔
Source: Mashriq News service
سر زمین بانکڑہ میں ادارہ محفل خوش رنگ کی نعتیہ نشست و جلسہ استقبالیہ
ڈاکٹرس اینڈ ہیلتھ کیئر پرووائیڈرس فاﺅنڈیشننے تمام ڈاکٹروں کو اکٹھا کیا
شدت پسندوں کے ذریعہ قرآنی آیات کی غلط تشریحکو سمجھنا
ایک شام بیادِ ظفر گورکھپوری
سنٹرل کولکاتا امن فاﺅنڈیشن کی جانب سے حجاج کرام کو استقبالیہ دیا گیا
آئڈیل گرانڈ میں شاندار دعوت افطارکا اہتمام
آئڈیل گرانڈ میں شاندار دعوت افطارکا اہتمام
نبی مکرم علیہ وآلہ وسلم کے گستاخ کو سزا دو۔ مفتی محمد وسیم خان اشرفی جالوی
نوا سخن بیاد شہود کا ۸واں مشاعرہ موہت منچ ، پائیک پاڑا میں منعقد کیا گیا
ہمایوں کبیر انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے ایک شاندار دعوت افطار کا اہتمام