Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

امریکا: جوہری مرکز کی لیبارٹری میں آگ لگ گئی، ہنگامی حالت کا اعلان

Admin
By Admin
Oct 29, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

SAHLBONI LAND CSE MEIN ABHISHEK BANERJEE KE PA SUMIT ROY GIRAFTAR, APEX COURT SE NTICIPATORY BAIL HUI KHARIJ

امریکا: جوہری مرکز کی لیبارٹری میں آگ لگ گئی، ہنگامی حالت کا اعلان
امریکا: جوہری مرکز کی لیبارٹری میں آگ لگ گئی، ہنگامی حالت کا اعلان — October 29, 2026
امریکی کی ریاست ساؤتھ کیرولائنا کے جوہری مرکز میں لیبارٹری کے اندر آگ لگنے کے بعد ہنگامی حالت کا اعلان کر دیا گیا۔

امریکی حکام کے مطابق آگ لگنے کے نتیجے میں ایک ملازم معمولی زخمی ہوا جسے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

حکام کے مطابق آگ فوری طور پر بجھا دی گئی جس کے بعد ہنگامی حالت کا الرٹ واپس لے لیا گیا۔

امریکی محکمۂ توانائی کے مطابق ریڈیولوجیکل سروے کے بعد یہ تصدیق کی گئی ہے کہ لیبارٹری سے کسی قسم کے جوہری مواد یا تابکاری کے اخراج کے شواہد نہیں ملے۔

حکام کی جانب سے سائٹ پر آنے والے ملازمین کو معمول کے مطابق آنے اور کام شیڈول کے مطابق جاری رکھنے کی ہدایت بھی کر دی گئی ہے۔

امریکی کی ریاست ساؤتھ کیرولائنا کے جوہری مرکز میں لیبارٹری کے اندر آگ لگنے کے بعد ہنگامی حالت کا اعلان کر دیا گیا۔...

Source: Admin
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn