Akhbar-e-Mashriq

Akhbar-e-Mashriq

Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

بحرین کی جانب بڑھنے والے ایرانی ڈرونز کو فضا میں تباہ کردیا، سینٹکام

Admin
By Admin
Nov 17, 2026
Listen to Article Audio Narration
Loading narration audio... Playing • Tap to pause Tap play to listen to this story

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

بحرین کی جانب بڑھنے والے ایرانی ڈرونز کو فضا میں تباہ کردیا، سینٹکام
بحرین کی جانب بڑھنے والے ایرانی ڈرونز کو فضا میں تباہ کردیا، سینٹکام — November 17, 2026
امریکی سینٹرل کمانڈ نے کہا ہے کہ بحرین کی جانب بڑھنے والے ایرانی ڈرونز کو فضا میں تباہ کردیا۔

ٹامپا فلوریڈا سے جاری بیان میں سینٹکام نے دعویٰ کیا ہے کہ بحرین کی جانب بڑھنے والے ایرانی ڈرونز کو فضا میں تباہ کردیا۔

سینٹرل کمانڈ کا کہنا ہے کہ بارودی مواد سے لدے ڈرونز ایرانی پاسداران انقلاب نے بحرین کی جانب داغے تھے، تاہم بحرین میں فوجی اڈے کے راڈار کو تباہ کرنے کے ایرانی دعوے میں کوئی صداقت نہیں۔

اس سے قبل ایران نے بحرین میں امریکی ریڈار سسٹم کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا تھا، ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق ایرانی پاسدارانِ انقلاب کی جانب سے بحرین کے شیخ عیسیٰ ایئر بیس پر امریکی ریڈار سسٹم کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

امریکی سینٹرل کمانڈ نے کہا ہے کہ بحرین کی جانب بڑھنے والے ایرانی ڈرونز کو فضا میں تباہ کردیا۔...

Source: Admin
Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn