Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

امریکا کی سعودی عرب کو 5 ارب ڈالرز کے بم فروخت کرنے کی منظوری

Admin
By Admin
Sep 05, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

BHAGALPUR MEIN GANGA KE TEZ BAHAV MEIN SAMA GAYA 100 SAAL PURANA DURGA MANDIR

امریکا کی سعودی عرب کو 5 ارب ڈالرز کے بم فروخت کرنے کی منظوری
امریکا کی سعودی عرب کو 5 ارب ڈالرز کے بم فروخت کرنے کی منظوری — September 05, 2026
امریکا نے سعودی عرب کو پانچ ارب ڈالرز مالیت کے بم فروخت کرنے کی منظوری دے دی۔

امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ ​Joint Direct Attack ​Munitions-Extend Range سعودی عرب کو بیچنے کی منظوری دیدی گئی ہے۔ بنیادی ٹھیکہ بوئنگ کو ملا ہے۔

محکمہ خارجہ نے یہ بھی کہا ہے کہ سعودی عرب کو ساڑھے سات سو ملین ڈالر مالیت کے اے جی ٹی پندرہ سو انجنز فروخت کرنے کی بھی منظوری دی گئی ہے جس کا ٹھیکہ Honeywell کو ملے گا۔ یہ انجنز لڑاکا ٹینکوں میں استعمال کیے جاتے ہیں۔

محکمہ خارجہ کے مطابق اس فروخت سے سعودی عرب کی موجودہ اور مستقبل کے خطرات سے نمٹنے کی صلاحیت بڑھے گی۔

علاوہ ازیں امریکی کے محکمہ خارجہ نے عمان کو ایف سولہ طیاروں سے متعلق ایک سو اٹھاسی ملین ڈالرز کی سروسز اور عراق کو ڈیڑھ سو ملین ڈالرز مالیت کےBell 412EPX ہیلی کاپٹرز بیچنے کی بھی منظوری دیدی ہے۔

امریکا نے سعودی عرب کو پانچ ارب ڈالرز مالیت کے بم فروخت کرنے کی منظوری دے دی۔...

Source: Admin

Related Articles

مزید دیکھیں
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn