لیڈز: انگلینڈ نے پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میچ میں اننگز اور 103 رنز سے شکست دے دی ہے۔
لیڈز ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز انگلینڈ کی ٹیم 409 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی۔ پاکستان کی ٹیم دوسری اننگز میں 135 رنز پر ڈھیر ہوگئی، انگلینڈ نے تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی ہے۔
اوپنر امام الحق صفر، سلمان علی آغا 4 اور اذان اویس 9 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔
وکٹ کیپر محمد رضوان 41، شان مسعود 29، عبداللہ شفیق 15 رنز بناسکے، سعود شکیل 14، خرم شہزاد 8، علی عثمان 7 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔
انگلینڈ کی جانب سے اولی رابنسن، جوش ٹنگ اور جوفرا آرچر نے تین، تین وکٹیں حاصل کیں۔
واضح رہے کہ میزبان انگلینڈ نے پہلی اننگز میں 409 رنز بنائے اور پاکستان کے خلاف 238 رنز کی برتری حاصل کی تھی، ہیری بروک نے 91 رنز بنائے، جارڈکن کاکس، جو روٹ اور ڈین لارنس نے بھی نصف سنچریاں اسکور کیں۔
پاکستان کی جانب سے اسپنر علی عثمان نے پانچ اور خرم شہزاد نے تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
یاد رہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ لارڈز کے میدان پر 27 اگست کو کھیلا جائے گا۔
Source: Admin
10 months ago
مالی بحران سے دوچار محمڈن اسپورٹنگ کلب’دیدی‘ نہیں تو ’دادا‘ سے مدد لے سکتا ہے؟
1 month ago
فیفا ورلڈکپ 2026: ارجنٹینا نے انگلینڈ کو شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
5 months ago
پاکستان ٹیم جیت کے قریب ہمت ہار گئی، سیریز بنگلادیش کے نام
5 months ago
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
10 months ago
پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست، ایشیا کپ 9ویں مرتبہ انڈیا کے نام
9 months ago
ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دے دی

11 months ago
پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا
1 month ago
فیفا ورلڈ کپ: کروشیا کی پاناما کے خلاف فتح، انگلینڈ اور گھانا کا میچ برابر ہوگیا
10 months ago
’’میں ایشیا کپ کی اپنی میچ فیس ہندستانی فوج کودینا چاہتا ہوں‘‘: کپتان سوریا کا بڑا اعلان
11 months ago
ٹی 20 ایشیاء کپ: منگل کو پاکستان اور سری لنکا آمنے سامنے ہونگے
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments