تہران (21 اگست 2026): ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ ہر کوئی فتح کا اعتراف کر رہا ہے، اب جنگ ختم کر دینا ہی بہترین اقدام ہے۔
ڈاکٹرز کے ساتھ ملاقات میں ایرانی صدر نے کہا کہ مذاکرات میں جو حاصل ہوا وہ بڑی کامیابی تھی جس کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل نے توثیق کی، معاہدے کی کسی شق سے پسپائی کا اشارہ نہیں ملتا، تمام ذمہ داریاں دوسرے فریق پر عائد ہوتی ہیں۔
مسعود پزشکیان نے کہا کہ امام علی نصیحت فرماتے ہیں کہ دشمن کی صلح کی تجویز مسترد نہ کرو مگر ہوشیار رہو، عہد کی پاسداری سے بڑھ کر کوئی نیکی نہیں جسے ہم اکثر نظر انداز کر دیتے ہیں، ہم اس وقت مضبوط پوزیشن میں ہیں، دنیا فتح مان رہی ہے اور امریکا عالمی سطح پر نفرت کا نشانہ بن چکا ہے۔
انہوں نے کہا کہ تنازع کو آج ہی ختم کر دینا بہترین ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ دشمن کو ایران پر حملے کی دعوت دینے والے ایرانی نہیں، سرحدوں کے باہر بیٹھ کر دشمن کو حملے کی دعوت دینا انتہائی شرمناک ہے۔
ایرانی صدر نے کہا کہ مہینوں تک عزم و استقلال سے سڑکوں پر ڈٹ کر سازشیں ناکام بنانے والے قابل تعریف ہیں، جنہوں نے سڑکوں پر احتجاج نہیں کیا دشمن کا ساتھ بھی نہیں دیا وہ بھی قابل تعریف ہیں، امید ہے کہ ملک میں اتحاد کو روز بروز مضبوط بنا سکیں گے اور متحد رہیں گے۔
مسعود پزشکیان کے مطابق ایرانی حکومت مسائل کے حل کیلیے کوشاں ہے اور تمام مشکلات کے باوجود نمایاں کامیابیاں حاصل کیں، کوتاہیوں سے انکار نہیں کرتے لیکن اتفاق رائے اور ہم آہنگی سے ملک کو آگے بڑھا رہے ہیں۔
Source: Admin
11 months ago
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
11 months ago
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
5 months ago
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
5 months ago
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
5 months ago
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
5 months ago
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
11 months ago
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
11 months ago
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
5 months ago
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
5 months ago
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
5 months ago
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
5 months ago
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
5 months ago
امریکی حملے کے بعد ایران کے جزیرے خارگ سے بدستور ٹینکرز پر تیل لوڈ کیا جا رہا ہے، رپورٹ
5 months ago
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع
5 months ago
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی
5 months ago
سوئٹزرلینڈ کا ایران جنگ کے تناظر میں امریکی فوجی پروازوں پر پابندی کا اعلان، بلوم برگ
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments