Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
Entertainment

ٹائیگر شروف نے حملے کے چند روز بعد اپارٹمنٹ فروخت کردیا

Admin
By Admin
Oct 25, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

ARSALAN RESTAURANT KA BADA ELAN, FOOD SAFETY KE LIYE NAYE RULES LAGU

ٹائیگر شروف نے حملے کے چند روز بعد اپارٹمنٹ فروخت کردیا
ٹائیگر شروف نے حملے کے چند روز بعد اپارٹمنٹ فروخت کردیا — October 25, 2026
بالی ووڈ کے ایکشن اسٹار ٹائیگر شروف نے ممبئی کے پوش علاقے کھار ویسٹ میں واقع اپنے اپارٹمنٹ 9 کروڑ میں فروخت کردیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق 36 سالہ اداکار نے 1400 مربع فٹ کا یہ اپارٹمنٹ جولائی 2018ء میں 7 کروڑ 61 لاکھ میں خریدا تھا۔

اس سودے کی رجسٹریشن 22 اکتوبر 2026ء کو عمل میں آئی ہے، اس سے اداکار کو 1 کروڑ 39 لاکھ روپے کا منافع ہوا ہے۔

خبر کے ساتھ ہی اداکار کی رئیل اسٹیٹ میں کی گئی دیگر سرمایہ کاریوں کا انکشاف ہوا ہے، انہوں نے گزشتہ برس اسی پروجیکٹ میں ایک بڑا اپارٹمنٹ 15 کروڑ 60 لاکھ میں فروخت کیا تھا، جس سے انہیں تقریباً 31 فیصد منافع ملا تھا۔

ٹائیگر شروف نے رواں سال کے آغاز میں پونے میں واقع اپنا ایک اپارٹمنٹ 8 کروڑ 87 لاکھ میں فروخت کیا تھا ۔

یاد رہے کہ چند روز قبل ممبئی کے علاقے جو ہو میں نامعلوم افراد نے ٹائیگر شروف کی کار پر فائرنگ کی تھی، جس کے بعد ہی جائیداد کی فروخت کا معاملہ سامنے آیا ہے۔

بالی ووڈ کے ایکشن اسٹار ٹائیگر شروف نے ممبئی کے پوش علاقے کھار ویسٹ میں واقع اپنے اپارٹمنٹ 9 کروڑ میں فروخت کردیا۔...

Source: Admin
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn