Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

سعودی ایئر لائن کی ریاض سے تمام پروازیں7 نومبر تک منسوخ

Admin
By Admin
Oct 25, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

KOLKATA METRO STATION PAR MAHILA PASSENGER AUTHORITIES NE LAGAYA JURMANA

سعودی ایئر لائن کی ریاض سے تمام پروازیں7 نومبر تک منسوخ
سعودی ایئر لائن کی ریاض سے تمام پروازیں7 نومبر تک منسوخ — October 25, 2026
سعودی ایئر لائن نے سعودی دارالحکومت ریاض سےاپنی تمام پروازیں7 نومبر تک منسوخ کر دی ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی دوسری قومی ایئر لائن ریاض ایئر کی جانب سے کہا گیا ہے کہ 25 اکتوبر سے آپریشن ریاض سے منتقل ہو کر قسیم ایئر پورٹ سے جاری رہے گا۔

ایئر لائن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ عمرہ زائرین سفر سے قبل پرواز کی صورتِ حال اور ایئر پورٹ کی تصدیق کر لیں۔

واضح رہے کہ یمنی حوثیوں کے حملوں کے بعد سعودی دارالحکومت ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر فضائی آپریشن معطل کر دیا گیا تھا۔

سعودی ایئر لائن نے سعودی دارالحکومت ریاض سےاپنی تمام پروازیں7 نومبر تک منسوخ کر دی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی دوسری قومی ایئر لائن ریاض ایئر کی جانب سے کہا گیا ہے ک...

Source: Admin
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn