Akhbar-e-Mashriq

Akhbar-e-Mashriq

Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
Sports

فیفا صدارتی انتخابات کیلئے اس مرتبہ تین امیدوار سامنے آگئے

Admin
By Admin
Nov 20, 2026
Listen to Article Audio Narration
Loading narration audio... Playing • Tap to pause Tap play to listen to this story

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

فیفا صدارتی انتخابات کیلئے اس مرتبہ تین امیدوار سامنے آگئے
فیفا صدارتی انتخابات کیلئے اس مرتبہ تین امیدوار سامنے آگئے — November 20, 2026
صدارتی انتخابات کے لیے تین امیدوار سامنے آگئے، فٹبال کی عالمی تنظیم کو سربراہی کےلیے تین امیدواروں کے کاغذات نامزدگی موصول ہوگئے۔

موجودہ صدر جیانی انفینٹینو ایک بار پھر فیفا کی صدارت کی دوڑ میں شامل ہوگئے جبکہ فرانس کے فلپ ڈیالو اور جاپان کے کوزو تاشیما بھی صدارتی انتخاب لڑیں گے۔

فلپ ڈیالو فرانس کی فٹبال فیڈریشن کے صدر ہیں جبکہ کوزو تاشیما جاپان فٹبال ایسوسی ایشن کے سابق صدر ہیں۔

جیانی انفینٹینو 2016 سے عالمی فٹبال تنظیم فیفا کے صدر ہیں۔ اس سال فیفا کی صدارت کے لیے جیانی انفینٹینو کو دو امیدواروں کے چیلنج کا سامنا ہوگا۔

فیفا کے صدارتی انتخابات 18 مارچ 2027 کو مراکش کے شہر رباط میں ہوں گے۔ فیفا کے 77ویں کانگریس اجلاس میں نئے صدر کا انتخاب کیا جائے گا۔

صدارتی انتخابات کے لیے تین امیدوار سامنے آگئے، فٹبال کی عالمی تنظیم کو سربراہی کےلیے تین امیدواروں کے کاغذات نامزدگی موصول ہوگئے۔...

Source: Admin
Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn