Akhbar-e-Mashriq

Akhbar-e-Mashriq

Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

ترکیہ کا پہلا بغیر پائلٹ جنگی طیارہ افواج کے حوالے

Admin
By Admin
Nov 20, 2026
Listen to Article Audio Narration
Loading narration audio... Playing • Tap to pause Tap play to listen to this story

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

ترکیہ کا پہلا بغیر پائلٹ جنگی طیارہ افواج کے حوالے
ترکیہ کا پہلا بغیر پائلٹ جنگی طیارہ افواج کے حوالے — November 20, 2026
ترکیہ کا پہلا بغیر پائلٹ جنگی طیارہ ترک افواج کے حوالے کردیا گیا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق ابتدائی مرحلے میں تین طیارے سیکیورٹی فورسز کے حوالے کیے گئے ہیں۔

ترک صدر طیب اردوان کا کہنا ہےکہ آج ایک عظیم خواب کا حقیقت بننے کا تاریخی دن ہے۔ قزل ایلما ترک فوج کی کامیابیوں میں اہم کردار ادا کرے گا۔

واضح رہے کہ ’قزل ایلما‘ فوجی سروس میں شامل ہونے والا دنیا کا پہلا بغیر پائلٹ لڑاکا طیارہ بن گیا ہے۔

ترکیہ کا پہلا بغیر پائلٹ جنگی طیارہ ترک افواج کے حوالے کردیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ابتدائی مرحلے میں تین طیارے سیکیورٹی فورسز کے حوالے کیے گئے ہیں۔...

Source: Admin
Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn