ریاض میں واشنگٹن کے سفارت خانے نے ان گردش کرنے والے دعوؤں کی تردید کردی جن میں کہا گیا تھا کہ اسے ڈرون طیاروں کے حملوں کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
سفارت خانے نے پلیٹ فارم "ایکس" پر اپنے اکاؤنٹ کے ذریعے کہا کہ ریاض میں امریکی سفارت خانے پر آج ڈرون طیارے کے حملے کے حوالے سے انٹرنیٹ پر گردش کرنے والے دعوے درست نہیں ہیں۔
علاوہ ازیں آئینی حکومت کی بحالی کے اتحاد نے حوثیوں کو سعودی عرب میں شہریوں اور شہری تنصیبات کو نشانہ بنانے کے نتائج سے خبردار کیا۔ اتحاد نے اس بات کی تصدیق کی کہ مشترکہ افواج میزائلوں، ڈرون طیاروں اور کروز میزائلوں سے نمٹنے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہیں۔
ریاض میں واشنگٹن کے سفارت خانے نے ان گردش کرنے والے دعوؤں کی تردید کردی جن میں کہا گیا تھا کہ اسے ڈرون طیاروں کے حملوں کا نشانہ بنایا گیا ہے۔...
Source: Admin