امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر کہا ہے کہ ان کے خیال میں ایران کے ساتھ جنگ جلد ختم ہو جائے گی، تاہم انھوں نے یہ نہیں بتایا کہ یہ جنگ کس طرح ختم ہو گی۔
ٹرمپ نے آج، امریکی کانگریس کے وسط مدتی انتخابات سے قبل، کنساس سٹی کے ایک مقامی ریڈیو سے گفتگو کرتے ہوئے کہا: ’یہ معاملہ جلد نمٹ جائے گا۔ ہمیں اس بات کی ضمانت درکار ہے کہ ایران کبھی بھی جوہری ہتھیار حاصل نہ کر سکے۔‘
ٹرمپ اس سے قبل کہہ چکے ہیں کہ امریکہ انتخابات کے انعقاد سے پہلے ایران پر حملہ نہیں کرے گا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر کہا ہے کہ ان کے خیال میں ایران کے ساتھ جنگ جلد ختم ہو جائے گی، تاہم انھوں نے یہ نہیں بتایا کہ یہ جنگ کس طرح ختم ہو گی۔...
Source: Admin