Akhbar-e-Mashriq

Akhbar-e-Mashriq

Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

ایران تنازع کا کوئی فوجی حل موجود نہیں: جرمن چانسلر

Admin
By Admin
Oct 31, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

BAGRESHWAR BABA KI TASVEER JALANE PAR CM SUVENDU ADHIKARI SAKHT, KOLKATA POLICE KO ARRSTE KA DIYA HUKM

ایران تنازع کا کوئی فوجی حل موجود نہیں: جرمن چانسلر
ایران تنازع کا کوئی فوجی حل موجود نہیں: جرمن چانسلر — October 31, 2026
جرمن چانسلر فریڈرک مرٹز نے ایران پر ممکنہ نئے امریکی حملوں سے متعلق قیاس آرائیوں کے درمیان جنگ کے سفارتی حل پر زور دیا ہے۔

جرمن خبر رساں ادارے ڈی پی اے کے مطابق جنوبی کوریا کے اپنے دورے کے اختتام پر جمعہ کے روز انھوں نے کہا کہ ’میں صرف تمام فریقوں سے یہ درخواست کر سکتا ہوں کہ وہ اس بات کو تسلیم کریں کہ اس تنازع کا کوئی فوجی حل موجود نہیں۔‘

مرٹز کا کہنا تھا کہ جرمنی جنگ کو جلد از جلد ختم کرنے کے لیے مختلف ذرائع کے ذریعے سفارتی کوششوں میں اضافہ کر رہا ہے۔

جرمن چانسلر کا یہ بھی کہنا کہ ان کا ملک معاشی طور پر جنگ کے جلد خاتمے میں دلچسپی رکھتا ہے، اور توانائی کی بڑھتی ہوئی قیمتیں پہلے ہی یورپ کو 100 ارب یورو سے زیادہ کا نقصان پہنچا چکی ہیں۔

جرمن چانسلر فریڈرک مرٹز نے ایران پر ممکنہ نئے امریکی حملوں سے متعلق قیاس آرائیوں کے درمیان جنگ کے سفارتی حل پر زور دیا ہے۔...

Source: Admin
Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn