نئی دہلی، 9 اگست : حکومت نے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے ڈائریکٹر راہل نوین کی مدتِ کار میں ایک سال کی توسیع کر دی ہے ۔مسٹر نوین کی مدتِ کار آئندہ 13 اگست کو ختم ہو رہی تھی۔ کابینہ کی تقرری کمیٹی نے ان کی مدتِ کار 13 اگست 2027 یا اگلے حکم تک کے لیے بڑھا دی ہے ۔ اس میں 31 جولائی 2027 کو ان کی ریٹائرمنٹ کے بعد سروس میں توسیع بھی شامل ہے ۔ مسٹر نوین انڈین ریونیو سروس (آئی آر ایس) کے 1993 بیچ کے افسر ہیں۔ انہوں نے 14 اگست 2024 کو ای ڈی کے ڈائریکٹر کا عہدہ سنبھالا تھا۔ اس سے پہلے 15 ستمبر 2023 سے وہ انچارج ڈائریکٹر کے طور پر ای ڈی سربراہ کی ذمہ داری سنبھال رہے تھے ۔
ان کے پاس آئی آئی ٹی کانپور سے بی ٹیک اور ایم ٹیک نیز آسٹریلیا کے میلبورن میں واقع سوئن برن یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی سے ایم بی اے کی ڈگری ہے ۔
Source: Admin
10 months ago
بریلی میں جُمعہ کی نماز کے بعد ہنگامہ، ’آئی لو محمد‘ پوسٹر تنازع پر پولیس کا لاٹھی چارج، حالات کشیدہ
10 months ago
وقف قانون پر سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، کچھ دفعات پر لگائی روک
11 months ago
بھارت میں آج لگے گا چاند گرہن، اتنے بجے شروع ہوگا “سوتک” کال
10 months ago
آنکھ کھلتے ہی مہنگائی کا دھچکا، تیل کمپنیوں نے گیس سلنڈر کی قیمتیں بڑھا دیں
11 months ago
سی پی رادھاکرشنن نائب صدر جمہوریہ منتخب قرار دیے گئے
11 months ago
جی ایس ٹی میں اب 5 فیصد اور 18 فیصد کے دو سلیب، 22 ستمبر سے لاگو ہوں گے

جی ایس ٹی ریٹ کم ہونے سے کیا ہوا سستا اور کیا ہوا مہنگا
10 months ago
پونے کی مسجد میں کھدائی کے دوران سرنگ دریافت، کشیدگی، 200 پولیس اہلکار تعینات
11 months ago
حضرت بل درگاہ میں قومی نشان کی بے حرمتی کسی طور برداشت نہیں کی جا سکتی: کرن رجیجو
10 months ago
شر پسند نے حضورﷺ کی شان میں گستاخی کی، پر تشدد احتجاج، پولیس کا لاٹھی چارج
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments