Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS

National

کبڈی کھلاڑی کی 23 سالہ اہلیہ نے خودکشی کر لی

ریاست ہریانہ میں بین الاقوامی کبڈی کھلاڑی شیلو بلہارا کی 23 سالہ اہلیہ مسکان نے مبینہ طور پر اپنے گھر میں خودکشی کر لی۔ میڈیا کے مطابق واقعہ گزشتہ روز دوپہر پیش آیا، گھر والوں کی جانب سے اطلاع ملنے پر پولیس اور فرانزک ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور شواہد جمع کر کے تحقیقات شروع کر دیں۔ میڈیا کے مطابق پولیس نے بتایا ہے کہ ابتدائی طور پر خودکشی کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔ متوفیہ کے اہلِ خانہ کے مطابق مسکان کی شادی دسمبر 2023ء میں شیلو بلہارا سے ہوئی تھی جبکہ نومبر 2025ء میں ان کے ہاں بیٹے ہاردیک کی پیدائش ہوئی۔ میڈیا کے مطابق مسکان نے خودکشی سے ایک روز قبل ایک دکھی پنجابی گانے پر مبنی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی تھی۔

Source: Admin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Popular in National

بریلی میں جُمعہ کی نماز کے بعد ہنگامہ، ’آئی لو محمد‘ پوسٹر تنازع پر پولیس کا لاٹھی چارج، حالات کشیدہ

10 months ago

وقف قانون پر سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، کچھ دفعات پر لگائی روک

بھارت میں آج لگے گا چاند گرہن، اتنے بجے شروع ہوگا “سوتک” کال

آنکھ کھلتے ہی مہنگائی کا دھچکا، تیل کمپنیوں نے گیس سلنڈر کی قیمتیں بڑھا دیں

سی پی رادھاکرشنن نائب صدر جمہوریہ منتخب قرار دیے گئے

جی ایس ٹی میں اب 5 فیصد اور 18 فیصد کے دو سلیب، 22 ستمبر سے لاگو ہوں گے

Related Articles

Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments