Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

فلسطین ایکشن کی حمایت، آئرش ناول نگار سیلی رونی کی کتابوں کی برطانیہ میں فروخت پر پابندی

Admin
By Admin
Oct 15, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

BAGRESHWAR BABA KI TASVEER JALANE PAR CM SUVENDU ADHIKARI SAKHT, KOLKATA POLICE KO ARRSTE KA DIYA HUKM

فلسطین ایکشن کی حمایت، آئرش ناول نگار سیلی رونی کی کتابوں کی برطانیہ میں فروخت پر پابندی
فلسطین ایکشن کی حمایت، آئرش ناول نگار سیلی رونی کی کتابوں کی برطانیہ میں فروخت پر پابندی — October 15, 2026
"فلسطین ایکشن" گروپ کی حمایت کرنے پر آئرش ناول نگار سیلی رونی کی کتابوں کی برطانیہ میں فروخت پر پابندی لگا دی گئی۔

سیلی رونی نے پچھلے برس کہا تھا کہ وہ "فلسطین ایکشن" گروپ کی حمایت کے لیے اپنی رائلٹی کے استعمال کا سلسلہ جاری رکھیں گی۔

برطانوی حکومت "فلسطین ایکشن" کو ممنوعہ دہشتگرد تنظیم قرار دے چکی ہے۔

سیلی رونی کی دنیا بھر میں 60 لاکھ کتابیں فروخت ہوچکی ہیں۔ جن میں سے 23 لاکھ کتابیں برطانیہ میں فروخت ہوئی ہیں۔

"فلسطین ایکشن" گروپ کی حمایت کرنے پر آئرش ناول نگار سیلی رونی کی کتابوں کی برطانیہ میں فروخت پر پابندی لگا دی گئی۔...

Source: Admin
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn