آبنائے ہرمز کے قریب 23 ستمبر کو پروجیکٹائل ٹکرانے سے متاثرہ بحری جہاز ڈوب گیا۔
لندن سے بین الاقوامی جہاز رانی تنظیم کے بیان میں کہا گیا ہے کہ پروجیکٹائل ٹکرانے سے سامان بردار بحری جہاز کو شدید نقصان پہنچا تھا
عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹوں میں آبنائے ہرمز کے قریب یہ دوسرا بحری جہاز ڈوبا ہے۔
آبنائے ہرمز کے قریب 23 ستمبر کو پروجیکٹائل ٹکرانے سے متاثرہ بحری جہاز ڈوب گیا۔...
Source: Admin
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments