نئی دہلی، 11 جون : سپریم کورٹ نے ایک سابق جج کی اپنی نابالغ بیٹی کے ساتھ جنسی بدسلوکی کے ملزم کی عرضی کو "چونکانے والا معاملہ" قرار دیتے ہوئے فوجداری کارروائی ردکرنے کی درخواست خارج کر دی۔ جسٹس پرشانت کمار مشرا اور جسٹس منموہن پر مشتمل تعطیلاتی بینچ نے یہ حکم سنایا۔ملزم نے بمبئی ہائی کورٹ کے 15 اپریل 2025 کے حکم کے خلاف اپیل کی تھی جس میں نچلی عدالت کے فرد جرم عائد کرنے کے فیصلے کو برقرار رکھا گیا تھا۔بنچ نے پوچھا: "بیٹی نے الزام لگایا ہے ، یہ چونکانے والا ہے ۔ وہ ایک جج ہیں اور یہ سنگین بدعنوانی کے الزامات ہیں۔ بیٹی نے یہ الزام لگائے ہیں جس سے وہ زندگی بھر کے لیے متاثر ہوئی ہوگی۔ یہ کیس کیسے ختم کیا جا سکتا ہے ؟" بینچ نے عرضی گزار کے وکیل کی مختلف دلیلوں کو اہمیت نہیں دی اور بچوں کے تحفظ کے قانون کے تحت سنجیدہ الزامات کا جائزہ لیا۔ بینچ نے درخواست گزار کی جانب سے پیش کی گئی مختلف دلیلوں کو کوئی خاص اہمیت نہیں دی اور ان کے خلاف بچوں کو جنسی جرائم سے تحفظ کے قانون کے تحت سنگین الزامات پر غور کیا۔
Source: uni news
‘ٹیگور کے آبائی گھر پر حملہ، بنگلہ ثقافتی ورثے کو مٹانے کی کوشش’
راجہ رگھونشی قتل کیس: سونم نے حادثہ یا خودکشی ظاہر کرنے کی کوشش کی، تفتیش میں سنسنی خیز انکشافات
مئی میں خوردہ مہنگائی 2.82 فیصد ، چھ سال کی کم ترین سطح پر
پاکستان حقیقت میں کیا ہے ، اس کا ریکارڈ بالکل واضح ہے :رندھیر جیسوال
احمد آباد طیارہ حادثہ: جہاز میں سوار خوشبو شادی کے بعد پہلی بار شوہر سے ملنے لندن جا رہی تھیں
اوڈیشہ کے بھدرک میں انٹرنیٹ خدمات 24 گھنٹے کے لیے معطل
پنجاب میں سوشل میڈیا انفلوئنسر کے قتل کے الزام میں دو نہنگ گرفتار
ووٹر لسٹ تخمینوں پر نہیں، رجسٹریشن فارم کی بنیاد پر بنائی جاتی ہے : الیکشن کمیشن
ایئر انڈیا نے مسافروں کے رشتہ داروں کے لیے پروازوں کا انتظام کیا
احمد آباد میں ایئر انڈیا کا طیارہ اڑان بھرتے ہی میڈیکل کالج کے ہاسٹل پر گر کر تباہ، تعداد اموات ڈھائی سو پار
احمد آباد طیارہ حادثے کی ممکنہ وجوہات کیا ہو سکتی ہیں؟
حادثے کا شکار ہونے والے طیارے کی سیٹ نمبر الیون اے کا ’زندہ بچ جانے والا مسافر‘ ہسپتال میں زیر علاج
برطانوی ایجنسی ایئر انڈیا طیارہ حادثے کی تحقیقات کے لیے بھیجے گی اپنی ٹیم، امریکی صدر ٹرمپ نے بھی کی مدد کی پیش کش
پٹھان کوٹ میں فضائیہ کے اپاچی ہیلی کاپٹر کی ہنگامی لینڈنگ