بھٹنڈہ ، 13 جون : پنجاب میں پولس نے جمعہ کے روز سوشل میڈیاانفلوئنسر کمل کور بھابی عرف کنچن کماری کے قتل کے الزام میں دو نہنگوں کو گرفتار کیا۔ کمل کور بدھ کے روز بھوچو کلاں میں آدیش یونیورسٹی کے باہر کھڑی اپنی کار میں پراسرار حالات میں مردہ پائی گئی تھیں۔ بھٹنڈہ کے سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولس امنیت کونڈل نے بتایا کہ قتل کے الزام میں جسپریت سنگھ اور نمرت جیت سنگھ کو گرفتار کر لیا گیا ہے، جبکہ تیسرے ملزم امرت پال سنگھ مہرون کی تلاش جاری ہے، جو فی الحال مفرور ہے۔ ایس ایس پی نے اس واردات کو " مورل پولیسنگ" کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے بتایا کہ "کنچن کو گلا دبا کر قتل کیا گیا تھا،" ۔ ابتدائی تفتیش کے دوران گرفتار ملزمان نے بتایا کہ انہوں نے کنچن کماری کو غیر اخلاقی مواد اپ لوڈ کرنے پر قتل کیا جس سے کمیونٹی کے جذبات مجروح ہو رہے تھے۔
Source: uni urdu news service
سیٹوں کی تقسیم کے بعد، ایس پی صدر اکھلیش یادو راہل گاندھی کی 'بھارت جوڑو نیا یاترا' میں شامل ہوئے
جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ شیبو سورین کا انتقال
کشمیر کے نامور شاعر و ادیب شاہد بڈگامی کا انتقال
اڑیسہ اسمبلی کے باہر افراتفری، طالبہ کی موت پر لوگ سڑکوں پر نکل آئے، پولیس نے آنسو گیس کے گولے داغے
دہلی این سی آر میں زلزلے کے تیز جھٹکے، دفتروں اور گھروں سے باہر بھاگے لوگ، افراتفری کا ماحول
مودی پانچ ممالک کے کامیاب دورے کے بعد وطن واپس

یوگی آدتیہ ناتھ نے محرم کو تشدد اور کانوڑ کو اتحاد کا جشن قرار دیا، کہا- ’یہ لاتوں کے بھوت ہیں، باتوں سے نہیں مانیں گے!‘
الیکشن سے عین قبل بہار ووٹر لسٹ کی خصوصی نظر ثانی نہیں ہونی چاہیے،سپریم کورٹ کا سخت تبصرہ