نئی دہلی، 19 جون : کانگریس پارلیمانی پارٹی کی لیڈر سونیا گاندھی کو جمعرات کے روز اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا۔ پیٹ میں درد کی وجہ سے انہیں 15 جون کو قومی دارالحکومت کے سر گنگارام اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔اسپتال کے ذرائع نے جمعرات کے روز یہاں بتایا کہ محترمہ سونیا گاندھی کی صحت میں بہتری آئی ہے اور وہ اب صحت مند ہیں۔ وہ اپنے بیٹے اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی کے ساتھ اپنی رہائش گاہ کے لیے اسپتال سے روانہ ہوئیں۔اسپتال کے مطابق 78 سالہ محترمہ سونیا گاندھی کی حالت ٹھیک ہے ۔ گزشتہ ہفتے بھی اسپتال میں سونیا گاندھی کا ہیلتھ چیک اپ کیا گیا تھا۔
Source: uni news
سونیا گاندھی اسپتال سے ڈسچارج
سماج وادی پارٹی لیڈر کی ایک کروڑ کی املاک قرق
اسمبلی ضمنی انتخابات میں پہلی بار موبائل ڈپازٹ کی سہولت، پوری ووٹنگ کی ویب کاسٹنگ
امروہہ:یک طرفہ کاروائی کی مخالفت میں بجرنگ دل کا مظاہرہ
پانچ اسمبلی حلقوں کے ضمنی انتخابات میں شام پانچ بجے تک نیلمبور سیٹ پر سب سے زیادہ 70 فیصد سے زائد ووٹنگ
حکومت ہندستانی شہریوں کو اسرائیل سے نکلنے میں مدد کرے گی
وزیر اعلیٰ کے محکمے پر بدعنوانی کے الزامات لگانے والے گوا کے وزیر کو کابینہ سے ہٹا دیا گیا۔
نوجوان نے سر پر پلاسٹک کور لپیٹ کر ہیلیم گیس استعمال کرتے ہوئے خودکشی کر لی
اے پی: خاتون نے شیرخوار بچہ کے ساتھ ٹرین کے نیچے آ کر خودکشی کر لی
تلنگانہ :آپریشن کے دوران پیٹ میں سوئی چھوڑنے کا واقعہ، ڈاکٹروں کی لاپرواہی بے نقاب
تلنگانہ:بیٹی کی محبت کی راہ میں رکاوٹ بننے پرباپ کا قتل
راہل گاندھی کی 55ویں سال گرہ پر مبارکبادیوں کا سلسلہ جاری، بی جے پی لیڈران نے بھی کیا نیک خواہشات کا اظہار
گجرات بھر میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی، 48 گھنٹوں میں 22 افراد ہلاک
میسور میں ٹماٹر کی قیمتوں میں زبردست کمی سے کسان پریشان