حیدرآباد 19 جون :آندھراپردیش کے باپٹلہ ضلع کے مودوکور گاؤں میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا۔جہاں ایک خاتون نے اپنے شیرخوار بچہ کے ساتھ ٹرین کے نیچے آ کر خودکشی کر لی۔ اطلاع ملنے پر ریلوے پولیس موقع پر پہنچی اور ماں اور بچے کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا۔ پولیس نے رشتہ داروں کو اطلاع دی۔ابتدائی تحقیقات میں پتہ چلا ہے کہ خاتون نے گھریلو جھگڑوں سے تنگ آ کر یہ انتہائی قدم کیا۔ پولیس نے کیس درج کر کے جانچ شروع کر دی ۔ مرنے والی خاتون کی مکمل تفصیلات ابھی معلوم نہیں ہو سکیں۔
Source: uni urdu news service
سونیا گاندھی اسپتال سے ڈسچارج
سماج وادی پارٹی لیڈر کی ایک کروڑ کی املاک قرق
اسمبلی ضمنی انتخابات میں پہلی بار موبائل ڈپازٹ کی سہولت، پوری ووٹنگ کی ویب کاسٹنگ
امروہہ:یک طرفہ کاروائی کی مخالفت میں بجرنگ دل کا مظاہرہ
پانچ اسمبلی حلقوں کے ضمنی انتخابات میں شام پانچ بجے تک نیلمبور سیٹ پر سب سے زیادہ 70 فیصد سے زائد ووٹنگ
حکومت ہندستانی شہریوں کو اسرائیل سے نکلنے میں مدد کرے گی
وزیر اعلیٰ کے محکمے پر بدعنوانی کے الزامات لگانے والے گوا کے وزیر کو کابینہ سے ہٹا دیا گیا۔
نوجوان نے سر پر پلاسٹک کور لپیٹ کر ہیلیم گیس استعمال کرتے ہوئے خودکشی کر لی
اے پی: خاتون نے شیرخوار بچہ کے ساتھ ٹرین کے نیچے آ کر خودکشی کر لی
تلنگانہ :آپریشن کے دوران پیٹ میں سوئی چھوڑنے کا واقعہ، ڈاکٹروں کی لاپرواہی بے نقاب
تلنگانہ:بیٹی کی محبت کی راہ میں رکاوٹ بننے پرباپ کا قتل
راہل گاندھی کی 55ویں سال گرہ پر مبارکبادیوں کا سلسلہ جاری، بی جے پی لیڈران نے بھی کیا نیک خواہشات کا اظہار
گجرات بھر میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی، 48 گھنٹوں میں 22 افراد ہلاک
میسور میں ٹماٹر کی قیمتوں میں زبردست کمی سے کسان پریشان