پرتاپ گڑھ:19جون: اترپردیش کے ضلع پرتاپ گڑھ میں گینگسٹر میں قید سماج وادی پارٹی(ایس پی) لیڈر گلشن یادو کی بیوی سیما یادو کے نام لکھنو واقع رہائشی پلاٹ قرق کر لیا گیا۔ قرق املاک کی قیمت تقریبا ایک کروڑ دس لاکھ روپئے بتائی گئی ہے ۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ گلشن یادو پر قتل، اقدام قتل، رنگداری، غنڈہ، آرمس ایکٹ، بلاسٹ ایکٹ و گینگسٹر جیسے 53 مقدمے درج ہیں۔ اس کی اب تک دو کروڑ 44 لاکھ کی منقولہ۔ غیر منقولہ املاک کو ضبط کیا جاچکا ہے ۔ آج ان کا لکھنو کے صدر علاقے میں شاردا نگر ساوتھ سٹی واقعہ 187.95 مربع میٹر کا پلاٹ ضبط کیا گیا ہے ۔ پرتاپ گڑھ ضلع عدالت نے گلشن یادو کی سات کروڑ 15 ہزار روپئے کی منقولہ۔ غیر منقولہ املاک کو فوری اثر سے قرق کرنے کا حکم دیا ہے ۔
Source: uni news
سونیا گاندھی اسپتال سے ڈسچارج
سماج وادی پارٹی لیڈر کی ایک کروڑ کی املاک قرق
اسمبلی ضمنی انتخابات میں پہلی بار موبائل ڈپازٹ کی سہولت، پوری ووٹنگ کی ویب کاسٹنگ
امروہہ:یک طرفہ کاروائی کی مخالفت میں بجرنگ دل کا مظاہرہ
پانچ اسمبلی حلقوں کے ضمنی انتخابات میں شام پانچ بجے تک نیلمبور سیٹ پر سب سے زیادہ 70 فیصد سے زائد ووٹنگ
حکومت ہندستانی شہریوں کو اسرائیل سے نکلنے میں مدد کرے گی
وزیر اعلیٰ کے محکمے پر بدعنوانی کے الزامات لگانے والے گوا کے وزیر کو کابینہ سے ہٹا دیا گیا۔
نوجوان نے سر پر پلاسٹک کور لپیٹ کر ہیلیم گیس استعمال کرتے ہوئے خودکشی کر لی
اے پی: خاتون نے شیرخوار بچہ کے ساتھ ٹرین کے نیچے آ کر خودکشی کر لی
تلنگانہ :آپریشن کے دوران پیٹ میں سوئی چھوڑنے کا واقعہ، ڈاکٹروں کی لاپرواہی بے نقاب
تلنگانہ:بیٹی کی محبت کی راہ میں رکاوٹ بننے پرباپ کا قتل
راہل گاندھی کی 55ویں سال گرہ پر مبارکبادیوں کا سلسلہ جاری، بی جے پی لیڈران نے بھی کیا نیک خواہشات کا اظہار
گجرات بھر میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی، 48 گھنٹوں میں 22 افراد ہلاک
میسور میں ٹماٹر کی قیمتوں میں زبردست کمی سے کسان پریشان