قبائلی بہبود کے محکمے میں بدعنوانی کے الزامات لگانے کے تین ہفتے بعد آرٹ اور کلچر کے وزیر گووند گاؤڈے کو بدھ کو ریاستی کابینہ سے ہٹا دیا گیا۔ گوا بی جے پی کے صدر دامو نائک نے بتایا: "فیصلہ متفقہ تھا، یہ حکومت، پارٹی اور پارٹی کی مرکزی قیادت کی مشاورت کے بعد لیا گیا ہے۔ پارٹی نظم و ضبط ضروری ہے"۔ سرکاری گزٹ میں ایک نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ گوا کے گورنر پی ایس سریدھرن پلئی نے وزیر اعلیٰ کی اس سفارش کو قبول کر لیا ہے کہ گووند گاڈے وزیر اعلیٰ کی سربراہی میں وزراء کی کونسل کے رکن کے طور پر رکنیت سے دستبردار ہو جائیں گے۔
Source: social media
میسور میں ٹماٹر کی قیمتوں میں زبردست کمی سے کسان پریشان
سنبھل تشدد معاملے میں چارج شیٹ داخل، سماجوادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ ضیاءالرحمٰن برق سمیت 23 افراد پر الزامات عائد
ایران سے 110 ہندستانی طلباء کو لے کر پرواز دہلی پہنچی۔
وزیر اعلیٰ کے محکمے پر بدعنوانی کے الزامات لگانے والے گوا کے وزیر کو کابینہ سے ہٹا دیا گیا۔
گجرات بھر میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی، 48 گھنٹوں میں 22 افراد ہلاک
راہل گاندھی کی 55ویں سال گرہ پر مبارکبادیوں کا سلسلہ جاری، بی جے پی لیڈران نے بھی کیا نیک خواہشات کا اظہار
ایئر انڈیا کے بوئنگ 787 طیاروں کو ’ڈی جی سی اے‘ کی کلین چٹ، سکیورٹی سے متعلق کوئی بڑا خدشہ نہیں
میسور میں ٹماٹر کی قیمتوں میں زبردست کمی سے کسان پریشان
انڈیا اتحاد ملک کی ضرورت ہے : اودھیش پرساد
تلنگانہ کے کریم نگر ضلع میں غیر انسانی واقعہ ۔بہو نے ساس سسر کو گھر سے بے دخل کر کے مکان منہدم کروادیا
ایک اور 'میلوڈی' موومینٹ، پی ایم مودی اور میلونی دوبارہ ٹرینڈ کر رہے ہیں
پی ایم مودی نے ٹرمپ سے بات کی، کہا- ہندستان دہشت گردی کے خلاف پوری طرح کمربستہ، ٹرمپ کو ہندستان آنے کی دعوت
متحدہ عرب امارات کے تاجر نے طیارہ حادثے میں جاں بحق میڈیکل طلباء کے لواحقین کو ایک ایک کروڑ روپے دیئے
بلند شہر میں کار میں آگ لگنے سے زندہ جل کر 5 افراد کی موت، آگرہ میں پک اَپ نے راہگیروں کو کچلا، 4 کی موت