اداکارہ شردھا کپور اور راج کمار راؤ کی فلم استری 2 نے باکس آفس کی ریس جیت لی ہے اور اس فلم نے باہوبلی 2 کا ریکارڈ بھی توڑ دیا۔ یاد رہے کہ استری ٹو 15 اگست کو دیگر ہندی فلموں جن میں 'کھیل کھیل میں' اور 'ویدا' شامل تھیں، کے ساتھ ریلیز ہوئی تھی۔ اس فلم کا ایک اور کارنامہ یہ ہے کہ یہ پربھاس اور ایس ایس راجہ مولی کی باہوبلی 2 کی کامیابیوں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے بھارتی سنیما کی تاریخ میں مقامی طور پر تیسری سب سے زیادہ بزنس کرنے والی ہندی فلم کے طور پر اُبھر کر سامنے آئی ہے۔ فلموں کا تجزیہ کرنے والی بھارتی ویب سائٹ کے مطابق استری ٹو نے اپنے پہلے 23 دنوں میں 507.75 کروڑ روپے کا بزنس کیا۔ جبکہ چوبیسویں روز یہ حد 516.25 کروڑ تک پہنچ گئی۔ اس کے مقابلے میں بھاہوبلی 2 اس دورانیے میں 510.99 کروڑ روپے تک محدود رہی تھی۔
Source: Social Media
راکھی ساونت کی بہت عزت کرتا ہوں، انڈسٹری نے انھیں غلط استعمال کیا، رام کپور
بنگلادیش نے کنگنا رناوت کی فلم پر پابندی لگادی
’گیم چینجر‘ کی پہلے دن 100 کروڑ کی کمائی متنازع ہوگئی
ناگا چیتنیا، سوبھیتا ڈھولیپالا کی شادی کے مہمانوں کی فہرست سامنے آگئی
مداحوں کو ’آرمی‘ کہنے پر اعتراض، الو ارجن مشکل میں آگئے
وکرانت میسی کا اداکاری سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
اپنی پوری زندگی میں کبھی منشیات کو ہاتھ بھی نہیں لگایا: جان ابراہم کا انکشاف
تھیٹر بھگدڑ کیس، الو ارجن کو بڑا ریلیف مل گیا
"ہمارا گھر یہاں تھا "، پیرس ہلٹن نے اپنے جلتے ہوئے گھر کا کلپ شیئر کردیا
ترپتی دمڑی نے سیم مرچنٹ سے ڈیٹنگ کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی
'ان سب کو مار ڈالو'، غزہ میں نسل کشی کی حمایت کرنیوالے امریکی اداکار کا گھر جل گیا، ٹی وی پر رو پڑے
رشمیکا مندانا انجری کا شکار، سلمان، وکی کوشل کی فلموں کی شوٹنگ رک گئی
لاس اینجلس: پریانکا نے آگ کا منظر دکھادیا، نورا بال بال بچیں
فرحان اختر اور شیبانی ڈانڈیکر جَلد والدین بننے والے ہیں