ہندستانی اداکار، فلم ساز اور گلوکار فرحان اختر اور اہلیہ، پروڈیوسر، اداکارہ اور گلوکارہ شیبانی ڈانڈیکر والدین بننے والے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ انڈسٹری کی اس معروف جوڑی کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔ اس جوڑے کی دو سال قبل شادی ہوئی تھی۔ فرحان اختر اس سے قبل ادھونا بھابانی کے ساتھ رشتۂ اذدواج میں منسلک تھے۔ اداکار فرحان اختر اور ادھونا بھابانی کی شادی 16سال تک رہنے کے بعد 2017ء میں طلاق پر ختم ہو گئی تھی۔ بعد ازاں اداکار نے 2022ء میں اداکارہ شیبانی ڈانڈیکر کے ساتھ ایک سادہ سی تقریب میں نکاح کر لیا تھا۔ یاد رہے کہ اداکار فرحان اختر، اسکرین رائٹرز جاوید اختر اور ہنی ایرانی کے بیٹے ہیں۔ جاوید اختر نے 1984ء میں اداکارہ شبانہ عظمیٰ سے شادی کر لی تھی جبکہ اسکرین رائٹر اور اداکارہ ہنی ایرانی نے 1985ء میں جاوید اختر سے رشتہ ختم کر لیا تھا۔
Source: social media
’پاکستانی عزیزوں کے ساتھ اظہار محبت سے کوئی نہیں روک سکتا‘ نصیرالدین شاہ دلجیت کے حامی
شیفالی جریوالا نے موت سے قبل کونسی ادویات کا استعمال کیا ؟ اہم انکشاف
باب وائیلن گروپ : 'اسرائیلی فوج مردہ باد' کے نعرے لگانے پر امریکی ویزے منسوخ
قریبی دوست نے شیفالی کے موت سے قبل کے لمحات بیان کردے
گلوکارہ بیونسے خوفناک حادثے میں بال بال بچ گئیں
ایشوریہ رائے کے ساتھ علیحدگی کی خبریں، ابھیشیک بچن وضاحت کیوں نہیں کرتے؟
سلمان کو Trigeminal Neuralgia اعصابی دباﺅکی بیمار لاحق
’دولت سے تہذیب نہیں خریدی جا سکتی‘، جیف بیزوس کی شادی کا دعوت نامہ مذاق بن گیا
’وہ ہندستانی سے زیادہ پاکستانی معلوم ہوتے ہیں‘‘، کنگنا رناوت نےنیو یارک کے ممکنہ پہلے مسلم میئر کی مذہبی شناخت پر اٹھائے سوال
’میں بالی ووڈ میں کام کرنا بھی نہیں چاہتا‘ دلجیت دوسانجھ کی ویڈیو وائرل
شروتی ہاسن کا ایکس اکاؤنٹ ہیک ہو گیا
ثنا خان کی ماں کا انتقال، آج ہی ہوگی تدفین، اداکارہ پر ٹوٹا غموں کا پہاڑ
’ہانیہ کی بجائے انڈیا کو فلم سے نکال دیا‘، دلجیت دوسانجھ کا پاسپورٹ منسوخ کرنے کا مطالبہ
کروڑوں فالوورز والے دنیا کے مقبول ترین ٹک ٹاکر گرفتاری کے بعد امریکہ سے بے دخل