بالی وڈ اداکارہ ودیا بالن کی گاڑی خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی تاہم اداکارہ محفوظ رہیں۔ میڈیا کے مطابق اداکارہ اپنی نئی فلم’ تمہاری سلو ‘ کی شوٹنگ کے بعد باندرہ میں ایک میٹنگ کیلئے جارہی تھیں جس دوران ایک گاڑی ان کی گاڑی سے آٹکرائی۔ میڈیا کا بتانا ہےکہ کار حادثہ باندرہ کے قریب پیش آیا جس دوران ایک گاڑی نے ودیا بالن کی کار کو ہٹ کیا، خوش قسمتی سے اداکارہ حادثے میں محفوظ رہیں لیکن کار کو نقصان پہنچا۔ اداکارہ کے قریبی ذرائع کا بتانا ہے کہ یہ ایک روڈ ایکسیڈنٹ ہے جس میں اداکارہ محفوظ رہیں۔ واضح رہے کہ اداکارہ کی فلم’ تمہاری سلو‘ رواں برس یکم دسمبر کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی، فلم کے پروڈیوسر بھوشن کمار اور ڈائریکٹر سریش ترووینی ہیں۔
Source: social media
متھن چکرورتی کو سنیما کا سب سے بڑا ’دادا صاحب پھالکے‘ ایوارڈ دیے جانے کا اعلان
بنگلادیشی فحش فلموں کی اداکارہ سے کوئی تعلق نہیں، راج کندرا
شاہ رخ خان اور رانی مکھرجی کو بہترین اداکار اور اداکارہ کا آئیفا ایوارڈ ملا
کرن جوہر آئیفا ایوارڈ ملنے پر حیران، شاہ رخ خان کے پاؤں چھولیے
ایشوریا رائے ہرجگہ آرادھیا بچن کو کیوں لے کر جاتی ہیں، بتا دیا
خود سے ہی شادی کرنیوالی ٹک ٹاکر نے خودکشی کرلی، آخری پوسٹ میں کیا لکھا؟
شاہ رخ خان اور رانی مکھرجی کو بہترین اداکار اور اداکارہ کا آئیفا ایوارڈ ملا
پاکستانی بینڈ کی 14 سال بعد بنگلادیش میں پرفارمنس، رش کے باعث فوج بلانی پڑگئی
کنگنا 'ایمرجنسی' سے متنازعہ سین ہٹانے پر رضامند
خود سے ہی شادی کرنیوالی ٹک ٹاکر نے خودکشی کرلی، آخری پوسٹ میں کیا لکھا؟
متھن چکرورتی کو سنیما کا سب سے بڑا ’دادا صاحب پھالکے‘ ایوارڈ دیے جانے کا اعلان
کرن جوہر آئیفا ایوارڈ ملنے پر حیران، شاہ رخ خان کے پاؤں چھولیے
لگتا ہے پاکستانی کرکٹرز نے دودھ پینا بند کردیا: چاہت فتح علی خان
ایشوریا رائے کی بیٹی آرادھیا بچن کی سلمان خان کے ساتھ جعلی تصاویر وائرل