Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS

Sports

دوسرا ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز نے پہلے دن پاکستان کے خلاف 5 وکٹوں پر 239 رنز بنالیے

پورٹ آف اسپین میں جاری ویسٹ انڈیز اور پاکستان کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن کا کھیل ختم ہوگیا، ویسٹ انڈیز نے پہلی اننگز میں 5 وکٹ پر 239 رنز بنالیے۔ جسٹن گریوز 64 اور روسٹن چیس 36 رنز بناکر وکٹ پر موجود ہیں۔ برینڈن کنگ نے 46 رنز بنائے۔ پاکستان کے محمد علی کی دو، عبید شاہ، علی عثمان اور ساجد خان نے ایک ایک وکٹ کی۔ پہلے دن بارش اور خراب روشنی کے باعث کھیل متاثر ہونے سے 74 اوورز کا کھیل ہوسکا۔

Source: Admin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Popular in Sports

مالی بحران سے دوچار محمڈن اسپورٹنگ کلب’دیدی‘ نہیں تو ’دادا‘ سے مدد لے سکتا ہے؟

9 months ago

فیفا ورلڈکپ 2026: ارجنٹینا نے انگلینڈ کو شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

2 weeks ago

پاکستان ٹیم جیت کے قریب ہمت ہار گئی، سیریز بنگلادیش کے نام

4 months ago

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست، ایشیا کپ 9ویں مرتبہ انڈیا کے نام

10 months ago

ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دے دی

8 months ago

Related Articles

Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments