نئی دہلی: اپنے خاندانی اثاثوں کی تحقیقات کے مطالبات کے ایک ہی دن بعد، 'کاکروچ جنتا پارٹی' کے بانی ابھیجیت دیپکے نے آر ٹی آئی ایکٹوسٹ کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ امریکہ میں ان کی اعلیٰ تعلیم بوسٹن یونیورسٹی کی اسالرشپ (تعلیمی وظیفے) اور ایجوکیشن لون کے ذریعے مکمل ہوئی ہے۔ سینئر صحافی برکھا دت کو دیے گئے ایک انٹرویو میں دیپکے نے ان تمام باتوں کو سرے سے مسترد کر دیا کہ ان کی بیرون ملک تعلیم کے اخراجات غیر واضح خاندانی دولت سے پورے کیے گئے تھے۔ انہوں نے اس موقع پر اپنا اسالرشپ لیٹر بھی عام کیا۔ دیپکے نے کہا: "میری تعلیم کے اخراجات بوسٹن یونیورسٹی کی طرف سے دی گئی اسالرشپ سے پورے ہوئے تھے، اور میں نے کچھ ایجوکیشن لون بھی لیا تھا جسے مجھے اب ادا کرنا ہے۔"
Source: Admin
10 months ago
بریلی میں جُمعہ کی نماز کے بعد ہنگامہ، ’آئی لو محمد‘ پوسٹر تنازع پر پولیس کا لاٹھی چارج، حالات کشیدہ
10 months ago
وقف قانون پر سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، کچھ دفعات پر لگائی روک
10 months ago
بھارت میں آج لگے گا چاند گرہن، اتنے بجے شروع ہوگا “سوتک” کال
10 months ago
آنکھ کھلتے ہی مہنگائی کا دھچکا، تیل کمپنیوں نے گیس سلنڈر کی قیمتیں بڑھا دیں
10 months ago
سی پی رادھاکرشنن نائب صدر جمہوریہ منتخب قرار دیے گئے
10 months ago
جی ایس ٹی میں اب 5 فیصد اور 18 فیصد کے دو سلیب، 22 ستمبر سے لاگو ہوں گے

جی ایس ٹی ریٹ کم ہونے سے کیا ہوا سستا اور کیا ہوا مہنگا
10 months ago
پونے کی مسجد میں کھدائی کے دوران سرنگ دریافت، کشیدگی، 200 پولیس اہلکار تعینات
10 months ago
حضرت بل درگاہ میں قومی نشان کی بے حرمتی کسی طور برداشت نہیں کی جا سکتی: کرن رجیجو
10 months ago
شر پسند نے حضورﷺ کی شان میں گستاخی کی، پر تشدد احتجاج، پولیس کا لاٹھی چارج
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments