Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS

National

جنسی ہراسانی کیس: دہلی کی راؤز ایونیو کورٹ نے برج بھوشن شرن سنگھ کوبری  کردیا

نئی دہلی: دہلی کی راؤز ایونیو کورٹ نے پیر کے روز بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سابق رکن پارلیمنٹ اور ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا (ڈبلیو ایف آئی) کے سابق سربراہ برج بھوشن شرن سنگھ اور ان کے شریک ملزم وینود تومر کو خاتون پہلوانوں کی جانب سے درج کرائے گئے جنسی ہراسانی کے کیس میں ببری کر دیا۔ عدالت کے فیصلے کے فوراً بعد 69 سالہ بی جے پی رہنما نے این ڈی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کہا: "جس دن مجھ پر یہ الزام لگایا گیا تھا، میں نے اسی دن کہا تھا کہ اگر یہ الزام ثابت ہو گیا تو میں خوشی خوشی پھانسی پر جھول جاؤں گا۔ آج عدالت نے مجھے ببری کر دیا ہے اور 'باوقار بریت' کا لفظ استعمال کیا ہے۔ جو ہونا تھا سو ہو گیا۔" اپوزیشن کی شدید تنقید اور عوامی ردعمل کے پیش نظر، بی جے پی نے 2024 کے لوک سبھا انتخابات میں برج بھوشن شرن سنگھ کو اتر پردیش کی قیصر گنج نشست سے ٹکٹ نہیں دیا تھا۔ اس کے بجائے، پارٹی نے ان کے بیٹے کرن بھوشن سنگھ کو میدان میں اتارا تھا، جنہوں نے اس نشست پر کامیابی حاصل کی تھی۔

Source: Admin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Popular in National

بریلی میں جُمعہ کی نماز کے بعد ہنگامہ، ’آئی لو محمد‘ پوسٹر تنازع پر پولیس کا لاٹھی چارج، حالات کشیدہ

10 months ago

وقف قانون پر سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، کچھ دفعات پر لگائی روک

بھارت میں آج لگے گا چاند گرہن، اتنے بجے شروع ہوگا “سوتک” کال

آنکھ کھلتے ہی مہنگائی کا دھچکا، تیل کمپنیوں نے گیس سلنڈر کی قیمتیں بڑھا دیں

سی پی رادھاکرشنن نائب صدر جمہوریہ منتخب قرار دیے گئے

جی ایس ٹی میں اب 5 فیصد اور 18 فیصد کے دو سلیب، 22 ستمبر سے لاگو ہوں گے

Related Articles

Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments