Akhbar-e-Mashriq

Akhbar-e-Mashriq

Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

ریاض پر حوثیوں کا میزائل و ڈرون حملہ ناکام بنا دیا: سعودی اتحادی فوج

Admin
By Admin
Nov 07, 2026
Listen to Article Audio Narration
Loading narration audio... Playing • Tap to pause Tap play to listen to this story

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

ریاض پر حوثیوں کا میزائل و ڈرون حملہ ناکام بنا دیا: سعودی اتحادی فوج
ریاض پر حوثیوں کا میزائل و ڈرون حملہ ناکام بنا دیا: سعودی اتحادی فوج — November 07, 2026
سعودی اتحادی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ حوثیوں کی جانب سے ریاض کی جانب داغا گیا کروز میزائل تباہ کر دیا گیا ہے۔

سعودی قیادت میں قائم فوجی اتحاد کے ترجمان ترکی المالکی کے مطابق حوثیوں کا ریاض کی جانب بھیجا گیا ڈرون بھی تباہ کر دیا گیا ہے۔

اس سے قبل سعودی فوجی اتحاد نے دعویٰ کیا تھا کہ مکہ مکرمہ کے اوپر حوثی ملیشیا کی جانب سے بھیجا گیا ڈرون تباہ کر دیا گیا ہے۔

فوجی اتحاد کے ترجمان ترکی المالکی نے بتایا تھا کہ حوثیوں کی جانب سے نجران کی طرف داغے گئے 2 میزائل مار گرائے گئے، میزائلوں کے ملبے سے ہوئے نقصان کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔

محکمہ شہری دفاع نے الرٹ جاری کرتے ہوئے عوام کو ہدایت کی تھی کہ خطرے کی صورت میں فوری طور پر قریبی محفوظ مقام، ترجیحاً کسی عمارت یا اندرونی کمرے میں پناہ لی جائے اور کھڑکیوں سے دور رہا جائے، خطرہ ٹلنے تک محفوظ مقام پر ہی قیام کیا جائے۔

سعودی اتحادی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ حوثیوں کی جانب سے ریاض کی جانب داغا گیا کروز میزائل تباہ کر دیا گیا ہے۔...

Source: Admin
Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn