Akhbar-e-Mashriq

Akhbar-e-Mashriq

Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

عباس عراقچی کے 48 گھنٹوں میں 12 ممالک کے وزرائے خارجہ سے رابطے

Admin
By Admin
Nov 07, 2026
Listen to Article Audio Narration
Loading narration audio... Playing • Tap to pause Tap play to listen to this story

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

عباس عراقچی کے 48 گھنٹوں میں  12 ممالک کے وزرائے خارجہ سے رابطے
عباس عراقچی کے 48 گھنٹوں میں 12 ممالک کے وزرائے خارجہ سے رابطے — November 07, 2026
ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران 12 ممالک کے وزرائے خارجہ سے ٹیلیفونک رابطے کیے۔

ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق ان رابطوں میں علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال سمیت امریکا اور اسرائیل کے اشتعال انگیز اقدامات پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

عباس عراقچی نے عمان، مصر، اردن، سعودی عرب، قطر، قبرص، ترکیہ اور کویت کے وزرائے خارجہ سے گفتگو کی جبکہ متحدہ عرب امارات، تیونس، عراق اور پاکستان کے وزرائے خارجہ سے بھی ٹیلیفونک رابطے کیے۔

ایرانی وزیرِ خارجہ نے گفتگو کے دوران بیرونی مداخلت کے بغیر علاقائی ممالک کے ذریعے امن کے قیام کی ضرورت پر زور دیا۔

ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران 12 ممالک کے وزرائے خارجہ سے ٹیلیفونک رابطے کیے۔ ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق ان رابطوں میں علاقائی اور بین الاقوامی صورتحا...

Source: Admin
Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn