Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
Entertainment

ٹام کروز کی فلم ’ڈگر‘ کے پریمیئر میں شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ کی شرکت

Admin
By Admin
Sep 24, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

ARSALAN RESTAURANT KA BADA ELAN, FOOD SAFETY KE LIYE NAYE RULES LAGU

ٹام کروز کی فلم ’ڈگر‘ کے پریمیئر میں شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ کی شرکت
ٹام کروز کی فلم ’ڈگر‘ کے پریمیئر میں شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ کی شرکت — September 24, 2026
لندن کے لیسٹر اسکوائر میں ٹام کروز کی نئی فلم ’ڈگر‘ کا شاندار پریمیئر ہوا۔

اس موقع پر برطانوی شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ کی شرکت نے تقریب کی رونق بڑھا دی۔

ٹام کروز نے شہزادی کیٹ سے ملاقات کی اور بلیک کارپٹ پر ان سے گفتگو بھی کی۔

سابق انگلش فٹبالر ڈیوڈ بیکھم بھی اپنے بیٹوں کے ہمراہ فلم کے پریمیئر میں شریک ہوئے۔

فلم ’ڈگر‘ 2 اکتوبر کو امریکا اور برطانیہ کے سنیما گھروں میں ریلیز کی جائے گی۔

لندن کے لیسٹر اسکوائر میں ٹام کروز کی نئی فلم ’ڈگر‘ کا شاندار پریمیئر ہوا۔ اس موقع پر برطانوی شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ کی شرکت نے تقریب کی رونق بڑھا دی۔ ٹام کروز نے شہزادی کیٹ ...

Source: Admin

Related Articles

مزید دیکھیں
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn