متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے ایرانی ایئرلائنز کی پروازیں غیر معینہ مدت تک معطل کردیں۔
عرب میڈیا کے مطابق اماراتی حکام کا کہنا ہے کہ ایرانی ایئرلائنز کو امارات کے تمام ایئرپورٹس پر پروازیں لانے سے روک دیا گیا۔
حکام نے کہا کہ عرب امارات نے ایرانی ایئرلائنز پر پابندی 24 ستمبر سے لگائی ہے۔
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے ایرانی ایئرلائنز کی پروازیں غیر معینہ مدت تک معطل کردیں۔ عرب میڈیا کے مطابق اماراتی حکام کا کہنا ہے کہ ایرانی ایئرلائنز کو امارات کے تمام ایئرپورٹس ...
Source: Admin
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments