Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
Entertainment

کومل رانی معاملے پر انوپم کھیر کا گووندا کو ہمدردانہ مشورہ

Admin
By Admin
Sep 24, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

KOLKATA KI GERUA SAMMAN YATRA SUVENDU ADHIKARI KA SAKHT ANDAZAZ

کومل رانی معاملے پر انوپم کھیر کا گووندا کو ہمدردانہ مشورہ
کومل رانی معاملے پر انوپم کھیر کا گووندا کو ہمدردانہ مشورہ — September 24, 2026
بالی ووڈ سپر اسٹار گووندا اور ان کی اہلیہ سنیتا آہوجا کے درمیان جاری حالیہ کشیدگی اور نووارد اداکارہ کومل رانی کے ساتھ جڑی افواہوں پر اب انڈسٹری کے سینئر اداکار انوپم کھیر بھی میدان میں آگئے۔

ایک انٹرویو کے دوران انوپم کھیر نے گووندا کے معاملے پر بات کرتے ہوئے کہا، ’گووندا ایک بہترین انسان اور فنکار ہیں۔ زندگی میں کبھی کبھار ایسے موڑ آتے ہیں، لیکن انہیں چاہیے کہ وہ خاموشی سے ان تمام باتوں کو پیچھے چھوڑ کر اپنی زندگی اور کیریئر پر فوکس کریں۔‘

انوپم کھیر نے یاد دلایا کہ وہ اور گووندا دہائیوں سے ایک دوسرے کے ساتھ کام کر رہے ہیں اور وہ ہمیشہ گووندا اور ان کی اہلیہ سنیتا کی خوشحالی کے لیے دعاگو رہتے ہیں۔

انہوں نے میڈیا اور مداحوں سے بھی اپیل کی کہ وہ کسی کی ذاتی اور خاندانی زندگی کے معاملے میں قیاس آرائیوں سے گریز کریں تاکہ بات مزید نہ بگڑے۔

بالی ووڈ سپر اسٹار گووندا اور ان کی اہلیہ سنیتا آہوجا کے درمیان جاری حالیہ کشیدگی اور نووارد اداکارہ کومل رانی کے ساتھ جڑی افواہوں پر اب انڈسٹری کے سینئر اداکار انوپم کھیر بھی میدا...

Source: Admin

Related Articles

مزید دیکھیں
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn