Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS

National

وزیراعظم مودی کا جنتر منتر احتجاج کے دوران گالی گلوچ کرنے والے طلبہ کو معاف کرنے کا اعلان: "آئیے بھٹکے ہوؤں کی رہنمائی کریں"

نیو دہلی: وزیراعظم نریندر مودی نے جمعہ کے روز جنتر منتر پر احتجاج کے دوران اپنے اور اپنی مرحومہ والدہ کے خلاف زیب داستان داستان بنانے اور نازیبا زبان استعمال کرنے والے طلبہ کو معاف کرنے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے ان مظاہرین کو "بھٹکے ہوئے بچے" قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ سزا یا طویل قانونی کارروائی کے بجائے صحیح رہنمائی کے مستحق ہیں۔ سوشل میڈیا پر شیئر کیے گئے ایک ویڈیو پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ کچھ مظاہرین کی جانب سے استعمال کی گئی زبان "کسی بھی مہذب معاشرے کو زیب نہیں دیتی۔" تاہم، انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ انتقامی کارروائی کے بجائے ان طلبہ کی اصلاح میں مدد کریں۔ انہوں نے کہا: "کچھ شرارتی بچوں نے انتہائی غلیظ زبان استعمال کی... مجھے بھی نشانہ بنایا گیا اور میری مرحومہ والدہ کے لیے بھی نامناسب الفاظ کہے گئے۔" وزیراعظم مودی نے مزید کہا کہ خاص طور پر نوجوان لڑکیوں کے اس رویے پر عوام کا غصہ قابلِ فہم ہے، لیکن ہمارا مقصد انہیں قانونی لڑائیوں میں دھکیلنے کے بجائے صحیح راستہ دکھانا ہونا چاہیے۔

Source: Admin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Popular in National

بریلی میں جُمعہ کی نماز کے بعد ہنگامہ، ’آئی لو محمد‘ پوسٹر تنازع پر پولیس کا لاٹھی چارج، حالات کشیدہ

10 months ago

وقف قانون پر سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، کچھ دفعات پر لگائی روک

بھارت میں آج لگے گا چاند گرہن، اتنے بجے شروع ہوگا “سوتک” کال

آنکھ کھلتے ہی مہنگائی کا دھچکا، تیل کمپنیوں نے گیس سلنڈر کی قیمتیں بڑھا دیں

9 months ago

سی پی رادھاکرشنن نائب صدر جمہوریہ منتخب قرار دیے گئے

جی ایس ٹی میں اب 5 فیصد اور 18 فیصد کے دو سلیب، 22 ستمبر سے لاگو ہوں گے

Related Articles

Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments