Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
Sports

رونالڈو کے ٹیم چھوڑنے پر پرتگال ٹیم کا سوشل میڈیا پر زوال، 20 لاکھ فالوورز کم ہوگئے

Admin
By Admin
Oct 04, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

BAGRESHWAR BABA KI TASVEER JALANE PAR CM SUVENDU ADHIKARI SAKHT, KOLKATA POLICE KO ARRSTE KA DIYA HUKM

رونالڈو کے ٹیم چھوڑنے پر پرتگال ٹیم کا سوشل میڈیا پر زوال، 20 لاکھ فالوورز کم ہوگئے
رونالڈو کے ٹیم چھوڑنے پر پرتگال ٹیم کا سوشل میڈیا پر زوال، 20 لاکھ فالوورز کم ہوگئے — October 04, 2026
دنیائے فٹ بال کے عظیم کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو کے ہیڈ کوچ جورج جیسس سے مبینہ اختلافات کے بعد پرتگال کی قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ چھوڑنے پر پرتگال کی ٹیم کے انسٹاگرام پر راتوں رات 20 لاکھ فالورز کم ہوگئے اور ملک کی قیادت سر جوڑ کر بیٹھ گئی کہ رونالڈو کو کیسے واپس لائیں۔

رونالڈو نے رات 2 بجے پرتگال ٹیم کو چھوڑا، منتظمین نے صبح 10 بجے رونالڈو کا 7 نمبر ایک اور کھلاڑی کو دے دیا۔ جرسی نمبر 7 چند گھنٹوں بعد کسی دوسرے کھلاڑی کو الاٹ کرنے پر ان کے فینز میں شدید بے چینی اور غم و غصہ دیکھا جا رہا ہے۔

پوری دنیا میں رونالڈو کے فینز نے پرتگال کی آفیشل ٹیم کے انسٹاگرام کو ان فالو کرنا شروع کردیا۔

پرتگال کے انسٹاگرام کے 25 ملین فالوورز میں سے 20 لاکھ نے ناراض ہوکر راتوں رات فالو کرنا چھوڑ دیا اور اب 23 ملین فالورز رہ گئے جس میں مزید کمی ہو رہی ہے۔

جس کھلاڑی کو رونالڈو کا نمبر 7 دیا گیا وہ بھی پریشان ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ وہ سیون نمبر نہیں لینا چاہتا تھا اور اپنے کوچز کو کہا بھی تھا کہ ہمیں رونالڈو کی ریسپیکٹ کرنی چاہیے وہ ابھی ہی تو گیا ہے میں کیسے رونالڈو کا نمبر لے لوں مگر کوچز نے اس پر پریشر ڈالا تو اس کو رونالڈو کا نمبر سیون لینا پڑا۔

دنیائے فٹ بال کے عظیم کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو کے ہیڈ کوچ جورج جیسس سے مبینہ اختلافات کے بعد پرتگال کی قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ چھوڑنے پر پرتگال کی ٹیم کے انسٹاگرام پر راتوں رات 20 ل...

Source: Admin
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn