Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

امریکی طیارہ بردار جہاز جارج بش مشرق وسطیٰ سے تھائی لینڈ پہنچ گیا

Admin
By Admin
Oct 04, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

ARSALAN RESTAURANT KA BADA ELAN, FOOD SAFETY KE LIYE NAYE RULES LAGU

امریکی طیارہ بردار جہاز جارج بش مشرق وسطیٰ سے تھائی لینڈ پہنچ گیا
امریکی طیارہ بردار جہاز جارج بش مشرق وسطیٰ سے تھائی لینڈ پہنچ گیا — October 04, 2026
مشرق وسطیٰ میں تعینات امریکی طیارہ بردار جہاز جارج بش تھائی لینڈ پہنچ گیا۔

بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکی طیارہ بردار جہاز آرام اور تفریحی وقفے کے لیے تھائی لینڈ پہنچا ہے۔

رپورٹ میں بتایا ہے کہ امریکی بحری جہاز پر 4 ہزار 800 امریکی اہلکار موجود ہیں۔

رپورٹ کے مطابق امریکی جہاز 4 سے 9 اکتوبر تک تھائی جزیرے پھوکٹ پر لنگر انداز رہے گا۔

رپورٹ میں مزید بتایا ہے کہ امریکی بحری جہاز امریکی حملوں میں معاونت کے لیے بحیرۂ عرب میں تعینات تھا۔

مشرق وسطیٰ میں تعینات امریکی طیارہ بردار جہاز جارج بش تھائی لینڈ پہنچ گیا۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکی طیارہ بردار جہاز آرام اور تفریحی وقفے کے لیے تھائی لینڈ پہنچ...

Source: Admin
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn