Akhbar-e-Mashriq

Akhbar-e-Mashriq

Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
Sports

نیوزی لینڈ کے ڈیون کونوے و میٹ ہنری دورانِ پریکٹس کیچ پکڑتے ٹکرا کر زخمی

Admin
By Admin
Nov 03, 2026
Listen to Article Audio Narration
Loading narration audio... Playing • Tap to pause Tap play to listen to this story

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

نیوزی لینڈ کے ڈیون کونوے و میٹ ہنری دورانِ پریکٹس کیچ پکڑتے ٹکرا کر زخمی
نیوزی لینڈ کے ڈیون کونوے و میٹ ہنری دورانِ پریکٹس کیچ پکڑتے ٹکرا کر زخمی — November 03, 2026
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کرکٹرز ڈیون کونوے اور میٹ ہنری پریکٹس سیشن کے دوران زخمی ہو گئے۔

ایڈن پارک میں کیچ پکڑنے کی کوشش کے دوران دونوں کھلاڑی آپس میں ٹکرا گئے۔

میڈیکل اسٹاف نے دونوں کھلاڑیوں کو طبی امداد فراہم کی اور ہیڈ انجری کا جائزہ لیا۔

ڈیون کونوے کو مزید معائنے کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے اور ان کے کن کشن کی تصدیق کر دی گئی ہے۔

اس صورتِ حال کے باعث ڈیون کونوے بھارت کے خلاف کل ہونے والے پہلے ون ڈے میچ سے باہر ہو گئے ہیں۔

میٹ ہنری اور ڈیون کونوے کی سیریز میں شرکت کے حوالے سے فیصلہ مکمل طبی جائزے کے بعد ہو گا۔

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کرکٹرز ڈیون کونوے اور میٹ ہنری پریکٹس سیشن کے دوران زخمی ہو گئے۔...

Source: Admin
Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn