Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS

Sports

لامین یامال کی دوست کا اسپین کی تاریخی کامیابی پر پیغام وائرل

فیفا ورلڈ کپ 2026 میں اسپین کی تاریخی کامیابی پر اسٹار فٹبالر لامین یامال کی گرل فرینڈ انیس گارسیا کا پیغام سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ فیفا ورلڈ کپ فائنل میں اسپین کی ارجنٹینا کے خلاف 0-1 سے تاریخی فتح پر لامین یامال کی گرل فرینڈ انیس گارسیا نے سوشل میڈیا پر پیغام شیئر کیا ہے۔ انیس گارسیا نے لامین یامال کے ساتھ ٹرافی تھامے تصویر شیئر کی اور لکھا کہ ’مبارک ہو میری محبت، آپ ورلڈ چیمپئن ہو۔‘ جواب میں یامال نے بھی لکھا کہ ’میں تم سے محبت کرتا ہوں۔‘ گارسیا سانتوس کے اس پیغام نے سوشل میڈیا پر لوگوں کی توجہ حاصل کرلی اور مداحوں کی جانب سے اس پر تبصرے بھی کیے گئے۔ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے انیس گارسیا کو ’لکی چارم‘ بھی قرار دیا جارہا ہے۔ علاوہ ازیں اسپین کے مینیجر لوئس ڈی لافونٹے نے بھی فائنل کے بعد یامال کی کارکردگی کی تعریف کی اور ورلڈ کپ میں ان کی کارکردگی کو سراہا۔

Source: Admin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Popular in Sports

مالی بحران سے دوچار محمڈن اسپورٹنگ کلب’دیدی‘ نہیں تو ’دادا‘ سے مدد لے سکتا ہے؟

9 months ago

پاکستان ٹیم جیت کے قریب ہمت ہار گئی، سیریز بنگلادیش کے نام

4 months ago

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

فیفا ورلڈکپ 2026: ارجنٹینا نے انگلینڈ کو شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

5 days ago

پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست، ایشیا کپ 9ویں مرتبہ انڈیا کے نام

ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دے دی

8 months ago

Related Articles

Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments