Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
Sports

آئی سی سی نے پاکستان کی کپتان فاطمہ ثنا پر جرمانہ عائد کر دیا

Admin
By Admin
Sep 07, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

HEAVY RAIN AK ASAR: DELHI AIRPORT PAR WATERLOGGING, FLIGHTS BHI DIVERT

آئی سی سی نے پاکستان کی کپتان فاطمہ ثنا پر جرمانہ عائد کر دیا
آئی سی سی نے پاکستان کی کپتان فاطمہ ثنا پر جرمانہ عائد کر دیا — September 07, 2026
دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا پر جرمانہ عائد کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا کو میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ ساتھ ہی انہیں ایک ڈی میرٹ پوائنٹ بھی دیا گیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان پر 24 ماہ میں دوسرا جرمانہ ہونے پرڈی میرٹ پوائنٹس کی تعداد 2 ہوگئی۔

پاکستان ویمنز ٹیم کی کپتان نے بھارت کیخلاف شفالی ورما کو آؤٹ کرکے باہر جانے کا اشارہ کیا تھا۔

واضح رہے کہ ویمنز ایشیا کپ کے میچ میں بھارتی ویمنز ٹیم نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی تھی۔

دبئی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی جانب سے دیا گیا 56 رنز کا ہدف بھارت نے 8.4 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا تھا۔

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا پر جرمانہ عائد کر دیا۔...

Source: Admin

Related Articles

مزید دیکھیں
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn