Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
Kolkata

کمک اسٹریٹ کے دفتر خالی کرنے کے حکم کو چیلنج! فائر بریگیڈ کے نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ میں کالی گھاٹ ترنمول

Admin
By Admin
Sep 07, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

HEAVY RAIN AK ASAR: DELHI AIRPORT PAR WATERLOGGING, FLIGHTS BHI DIVERT

کمک اسٹریٹ کے دفتر خالی کرنے کے حکم کو چیلنج! فائر بریگیڈ کے نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ میں کالی گھاٹ ترنمول
کمک اسٹریٹ کے دفتر خالی کرنے کے حکم کو چیلنج! فائر بریگیڈ کے نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ میں کالی گھاٹ ترنمول — September 07, 2026
کمک اسٹریٹ کے دفتر خالی کرنے کے حکم کو چیلنج! فائر بریگیڈ کے نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ میں کالی گھاٹ ترنمول
کمک اسٹریٹ میں ابھیشیک بنرجی کا دفتر خالی کرنے کے لیے فائر بریگیڈ نے جو نوٹس دیا تھا، اس کے خلاف کلکتہ ہائی کورٹ کا رخ کیا کالی گھاٹ ترنمول نے۔ پیر کو انہوں نے جسٹس کرشنا راو¿ کے بنچ کی توجہ مبذول کرائی۔ جج نے مقدمہ درج کرنے کی اجازت دے دی۔ اگلے جمعہ کو اس مقدمے کی سماعت ہو سکتی ہے۔

9، کاماک اسٹریٹ کی ساتویں اور آٹھویں منزل پر ابھیشیک کا دفتر ہے۔ چند دن پہلے وہاں سے بل بورڈ ہٹانے گئے کلکتہ میونسپل کارپوریشن کے افسران کا ابھیشیک کے حامیوں کے ساتھ جھگڑا ہو گیا تھا۔ یہاں تک کہ پولیس کے ساتھ بھی ہاتھا پائی ہوئی تھی۔ اس سے متعلق مقدمے میں ہائی کورٹ کی مداخلت نہ ہونے پر ترنمول سپریم کورٹ گئی تھی۔ اسی دوران فائر بریگیڈ ڈیپارٹمنٹ نے عمارت کے مالک کو ایک نوٹس دیا۔ الزام ہے کہ ساتویں اور آٹھویں منزل پر آگ بجھانے کے انتظامات مناسب نہیں ہیں۔ اس لیے فوری طور پر اسے خالی کرنا ہوگا۔ اس کے بعد مالک نے ابھیشیک کے دفتر کو خالی کرنے کا حکم دیا۔ فائر بریگیڈ کے اسی نوٹس کو چیلنج کرتے ہوئے کالی گھاٹ کیمپ نے ہائی کورٹ کا رخ کیا ہے۔

کمک اسٹریٹ کے دفتر خالی کرنے کے حکم کو چیلنج! فائر بریگیڈ کے نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ میں کالی گھاٹ ترنمول...

Source: Admin

Related Articles

مزید دیکھیں
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn