Akhbar-e-Mashriq

Akhbar-e-Mashriq

Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

امریکا میں مسلم اوبر ڈرائیور پر نفرت انگیز حملہ، حالت تشویشناک

Admin
By Admin
Nov 17, 2026
Listen to Article Audio Narration
Loading narration audio... Playing • Tap to pause Tap play to listen to this story

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

امریکا میں مسلم اوبر ڈرائیور پر نفرت انگیز حملہ، حالت تشویشناک
امریکا میں مسلم اوبر ڈرائیور پر نفرت انگیز حملہ، حالت تشویشناک — November 17, 2026
امریکی ریاست منی سوٹا میں مسافر کے مبینہ نفرت انگیز حملے کے نتیجے میں مسلم صومالی نژاد اوبر ڈرائیور محمد یوسف زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ہے۔

کونسل آن امریکن اسلامک ریلیشنز کے مطابق مسافر نے یوسف کا نام پوچھنے کے بعد ناپسندیدگی کا اظہار کیا اور ان پر حملہ کر دیا، حملہ آور نے مبینہ طور پر محمد یوسف کا گلا دبانے اور گاڑی سے کچلنے کی کوشش بھی کی۔

دی نیوز انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق پولیس واقعے کی نسلی اور مذہبی تعصب کے ممکنہ پہلو سے تحقیقات کر رہی ہے۔

ریاستی اٹارنی جنرل نے ذمے داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔

واقعے نے امریکا میں مسلمانوں اور تارکینِ وطن کے خلاف بڑھتے ہوئے تعصب اور نفرت انگیز واقعات پر ایک بار پھر تشویش بڑھا دی۔

امریکی ریاست منی سوٹا میں مسافر کے مبینہ نفرت انگیز حملے کے نتیجے میں مسلم صومالی نژاد اوبر ڈرائیور محمد یوسف زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ہے۔...

Source: Admin
Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn