Akhbar-e-Mashriq

Akhbar-e-Mashriq

Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

ایرانی مذہبی رہنما آیت اللّٰہ وحید خراسانی 108 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

Admin
By Admin
Nov 17, 2026
Listen to Article Audio Narration
Loading narration audio... Playing • Tap to pause Tap play to listen to this story

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

ایرانی مذہبی رہنما آیت اللّٰہ وحید خراسانی 108 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
ایرانی مذہبی رہنما آیت اللّٰہ وحید خراسانی 108 برس کی عمر میں انتقال کر گئے — November 17, 2026
تہران(17 نومبر 2026): ایران کے ممتاز مذہبی رہنما آیت اللّٰہ وحید خراسانی 108 برس کی عمر میں وفات پا گئے۔

ایران کے ممتاز مذہبی رہنما آیت اللہ حسین وحید خراسانی 108 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ ان کے دفتر کی جانب سے جاری کردہ بیان میں ان کے وصال کی تصدیق کی گئی ہے۔

بیان میں ان کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ انہوں نے اپنی زندگی کا بیشتر حصہ دینی علوم کی تحقیق، ترویج اور نامور علماء کی تربیت کے لیے وقف کیا۔

دفتر کے مطابق مرحوم کی نمازِ جنازہ، تدفین اور تعزیتی مجالس کے حوالے سے انتظامات کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

تہران(17 نومبر 2026): ایران کے ممتاز مذہبی رہنما آیت اللّٰہ وحید خراسانی 108 برس کی عمر میں وفات پا گئے۔...

Source: Admin
Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn