روس پر یوکرین کے ڈرون حملوں کا سلسلہ جاری ہے، حالیہ حملوں میں 2 روسی شہری ہلاک ہو گئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی حکام کا کہنا ہے کہ یوکرینی فوج نے کرایمیا کے پُل کو 1 ہی دن میں 2 بار ڈرون حملوں سے نشانہ بنایا۔
ڈرون حملوں کے بعد روس اور کرایمیا کو ملانے والے پُل پر ٹریفک معطل ہو گیا۔
حملوں میں زخمی ہونے والے شہریوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
روس پر یوکرین کے ڈرون حملوں کا سلسلہ جاری ہے، حالیہ حملوں میں 2 روسی شہری ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی حکام کا کہنا ہے کہ یوکرینی فوج نے کرایمیا کے پُل کو 1 ہی دن میں...
Source: Admin