Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
Entertainment

گووندا اور رانی کی نئی تصاویر نے بالی ووڈ میں طوفان برپا کردیا

Admin
By Admin
Sep 24, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

KOLKATA METRO STATION PAR MAHILA PASSENGER AUTHORITIES NE LAGAYA JURMANA

گووندا اور رانی کی نئی تصاویر نے بالی ووڈ میں طوفان برپا کردیا
گووندا اور رانی کی نئی تصاویر نے بالی ووڈ میں طوفان برپا کردیا — September 24, 2026
بالی ووڈ کے صف اول کے اداکار اداکار گووندا اور ان کی متوقع فلم ’روپا‘ کی اداکارہ کومل رانی سورنکر کے مابین خفیہ تعلقات اور شادی کی افواہوں نے ایک بار پھر بھارتی شوبز انڈسٹری میں طوفان برپا کر دیا۔

ایک مذہبی رسم کے دوران گووندا کے ساتھ موجود نووارد اداکارہ کومل رانی کی مانگ میں سندور صاف دکھائی دے رہا تھا، جس کی ویڈیوز وائرل ہوتے ہی سوشل میڈیا پر دونوں کی خفیہ شادی کی قیاس آرائیاں شروع ہوگئیں۔

دونوں کے مابین افواہوں کا سلسلہ اگست میں ممبئی ایئرپورٹ پر ایک ساتھ دیکھے جانے سے شروع ہوا تھا، جس کے بعد گووندا کی اہلیہ نے ان کے تعلقات پر کھلم کھلا سوالات اٹھائے تھے۔

ان ویڈیوز کے سامنے آنے کے بعد گووندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا، ’انسانوں سے محبت کا کوئی فائدہ نہیں، وہ صرف دھوکہ دیتے ہیں۔ انسانوں سے بہتر جانور ہوتے ہیں جو ہمیشہ وفادار رہتے ہیں۔‘

اگرچہ سنیتا نے ماضی میں دونوں کی شادی کی منصوبہ بندی کا دعویٰ کیا تھا، تاہم گووندا کے منیجر نے دوسری شادی کی تمام خبروں اور دعوؤں کو یکسر مسترد کر دیا۔

بالی ووڈ کے صف اول کے اداکار اداکار گووندا اور ان کی متوقع فلم ’روپا‘ کی اداکارہ کومل رانی سورنکر کے مابین خفیہ تعلقات اور شادی کی افواہوں نے ایک بار پھر بھارتی شوبز انڈسٹری میں طو...

Source: Admin

Related Articles

مزید دیکھیں
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn