Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS

National

حکومت نے 10 لاکھ ٹن خام چینی کی ڈیوٹی فری درآمد کی اجازت دی

نئی دہلی، 20 اگست: گھریلو بازار میں چینی کی قیمتوں میں تیزی کے درمیان حکومت نے جاری تہواروں کے موسم کے دوران 10 لاکھ ٹن خام چینی کی ڈیوٹی فری درآمد کی اجازت دی ہے ۔ڈائریکٹوریٹ جنرل آف فارن ٹریڈ (ڈی جی ایف ٹی) کی جانب سے جمعرات کو جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یہ چھوٹ 31 اکتوبر تک کے لیے دی گئی ہے ۔ ڈی جی ایف ٹی نے اس کے لیے 21 سے 28 اگست 2026 کے دوران درآمد کنندگان سے درخواستیں طلب کی ہیں۔نوٹیفکیشن اور اس سے متعلق تفصیلات کے مطابق خام چینی کی درآمد ٹیرف ریٹ کوٹا (ٹی آر کیو) کے تحت کی جائے گی اور درخواست پر فیصلہ ڈی جی ایف ٹی کرے گا۔ ٹی آر کیو کے تحت درآمد کی گئی اس خام چینی کا استعمال چینی ملوں اور ریفائنریوں کے ذریعے سفید چینی تیار کرنے کے لیے کیا جائے گا۔ اس کے لیے ایڈوانس لائسنس رکھنے والے درخواست دے سکتے ہیں۔ایسی تیار شدہ چینی کا استعمال صرف گھریلو بازار میں فروخت کے لیے کیا جا سکے گا۔واضح رہے کہ گزشتہ کچھ عرصے سے گھریلو بازار میں چینی کی قیمتیں تیزی سے بڑھی ہیں۔ محکمہ امور صارفین کے اعداد و شمار کے مطابق، ایک ہفتے میں دہلی میں چینی کی خوردہ قیمت سوا گنا ہوگئی ہے ۔ یہ 13 اگست کو 49 روپے فی کلوگرام تھی جو آج 20 اگست کو بڑھ کر 61 روپے فی کلوگرام ہوگئی ہے ۔

Source: Admin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

{{ currentVoteCount }} Responses
{{ voteMessage }}
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Popular in National

بریلی میں جُمعہ کی نماز کے بعد ہنگامہ، ’آئی لو محمد‘ پوسٹر تنازع پر پولیس کا لاٹھی چارج، حالات کشیدہ

10 months ago

وقف قانون پر سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، کچھ دفعات پر لگائی روک

11 months ago

بھارت میں آج لگے گا چاند گرہن، اتنے بجے شروع ہوگا “سوتک” کال

آنکھ کھلتے ہی مہنگائی کا دھچکا، تیل کمپنیوں نے گیس سلنڈر کی قیمتیں بڑھا دیں

سی پی رادھاکرشنن نائب صدر جمہوریہ منتخب قرار دیے گئے

جی ایس ٹی میں اب 5 فیصد اور 18 فیصد کے دو سلیب، 22 ستمبر سے لاگو ہوں گے

Related Articles

Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn